ڈیلی آرکائیو

2020-12-07

ارُندَھتی رائے انتخاب و ٹائپنگ احمد نعیم اسی شا…

🔴ارُندَھتی رائے 🔴 انتخاب و ٹائپنگ 🖼احمد نعیم 🖼 اسی شام میں نے ٹی وی📺 پر امیتابھ بچن کو ٹائمز آف انڈیا کی India Poised نامی اشتہاری مہم میں جلوہ گر دیکھا-اس مہم کا تعارف کروانے والے بھوتوں کو چھوڑ کر آگے کی طرف… More بڑھیں-مایوسی کے مقابلے…

​ فَا عتَبِرُوُ یا اولی اَلبصار۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

SHOPPINGکیسی بینائی، کہاں کی پیش بینی؟جانتے بھی ہیں کہ دشمنکون ہے لیکن سبھی پنبہ دہن ہیںدائیں بائیںدیکھتے سب ہیں مگر یہسوچنا اک چیستاں ہےکون مار آستیں ہے؟کس نے پھن کاڑھا ہواہے؟دور بیں سے دیکھتے ہیںکیا…

دل میں جو درد ہے وہ نگاہوں سے ہے عیاں یہ بات اور …

دل میں جو درد ہے وہ نگاہوں سے ہے عیاں یہ بات اور ہے نہ کہیں کچھ زباں سے ہم ... علی جواد زیدی کا یومِ وفات December 07, 2004 علی جواد زیدی کرہان اعظم گڑھ میں 10 مارچ 1916 کو پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی کچھ بڑے ہوئے تو ریاست محمود…

٭ نتیجے کا خیال کرتے ہی عقل پر میل کا پردہ پڑھ جات…

٭ نتیجے کا خیال کرتے ہی عقل پر میل کا پردہ پڑھ جاتا ہے۔ ٭ غصہ اور نیم پاگل ہوتا ہے۔ ٭ یوگی وہ ہے جو خواہشوں کو ترک کرے، اور یوگی ہی عقل سلیم کا مالک ہے۔ ٭ فتح و شکست کا خیال چھوڑ دینا، نتائج کی پرواھ نہ کرنا ہی سکون قلب ہے۔ ٭ ہزاروں من…

سید علی عباس جلالپوری کا یومِ December 07, 1997 …

سید علی عباس جلالپوری کا یومِ December 07, 1997 علی عباس جلال پوری 1914ء میں جلال پور شریف ضلع جہلم میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی اردو، فلسفہ اور فارسی میں ایم اے کی ڈگریاں طلائی تمغوں کے ساتھ حاصل کیں اور تدریس کے شعبے سے…

جناب عبیر ابوذری کی وفات Dec 07, 1997 عبیر ابوذر…

جناب عبیر ابوذری کی وفات Dec 07, 1997 عبیر ابوذری مزاحیہ شاعری کے بے تاج بادشاہ تھے جو آج بھی لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں— آپ کا اصل نام شیخ عبد الرّشید تھا— وہ ۱۹۱۴ء میں جنڈیالہ گرو، ضلع امرتسر میں پیدا ہوئے— آپ نے صرف پرائمری تک تعلیم…

حافظ شیرازی کا یہ شعر کہ: اگر آن ترک شیرازی بہ دس…

حافظ شیرازی کا یہ شعر کہ: اگر آن ترک شیرازی بہ دست آرد دل مارا بہ خال ھندوش بخشم سمرقند و بخارا را آفاقی شہرت و مقبولیت کا حامل ہے اور اس کے حوالے سے متعدد قصے کہانیاں بھی۔ اس کی تشریحات و توضیحات بھی اتنی ہی دلچسپ ہیں، جس میں عارفانہ…