ڈیلی آرکائیو

2020-12-13

” جب المناکی اپنی حد سے سوا ہوتی ہے تو اپنے ہونے ک…

” جب المناکی اپنی حد سے سوا ہوتی ہے تو اپنے ہونے کا احساس کھودیتی ہے، اور اسی لیے میں پرسکون اور خوش رہتا ہوں، اگر وقت نامناسب نہ ہوتا تو میں گاتا اور رقص کرتا۔ الوداع! ہر شئ کو اچھی ہو یا بری۔۔۔۔کاش کہ میری خوش بختی میرا ساتھ دے عزیزوں،…

احمد ندیم قاسمی کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں…

احمد ندیم قاسمی کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا تیرا در چھوڑ کے میں اور کدھر جاؤں گا گھر میں گھر جاؤں گا صحرا میں بکھر جاؤں گا تیرے پہلو سے جو اٹھوں گا تو مشکل یہ ہے صرف اک شخص کو پاؤں گا جدھر…

ہمیں بتایا گیا کہ بڑے خواب دیکھو! جبکہ یہ ہمارے ذ…

ہمیں بتایا گیا کہ بڑے خواب دیکھو! جبکہ یہ ہمارے ذہنوں پہ قابو رکھتے ہیں ہر طرح کی کھڑکیاں اور روشندان سختی سے بند کر دیتے ہیں۔اندھوں کو بھی محصور کر دیتے ہیں۔ کہتے ہیں بڑے خواب دیکھو! جبکہ انہوں نے ہمیں انہی… More راستوں کی طرف دھکیل دیا…

دیپ سے دیپ جلاؤ تو کوئی بات بنے رشید قیصرانی دیپ…

دیپ سے دیپ جلاؤ تو کوئی بات بنے رشید قیصرانی دیپ سے دیپ جلاؤ تو کوئی بات بنے گیت پر گیت سناؤ تو کوئی بات بنے قطرہ قطرہ نہ پکارو مجھے بہتی ندیوں موج در موج بلاؤ تو کوئی بات بنے رات اندھی ہے گزر جائے گی چپکے چپکے جال کرنوں کا بچھاؤ تو…

جو انہیں وفا کی سوجھی تو نہ زیست نے وفا کی ابھی آ…

جو انہیں وفا کی سوجھی تو نہ زیست نے وفا کی ابھی آ کے وہ نہ بیٹھے کہ ہم اٹھ گئے جہاں سے ... عبدالمجید سالکؔ کا یومِ ولادت 13/دسمبر 1894 نام *عبدالمجید*، *سالکؔ* تخلص۔ *۱۳؍دسمبر ۱۸۹۴ء کو بٹالہ ، ضلع گورداس پور* میں پیدا ہوئے۔بی اے لاہور…

کہانی کو کہنے والے کی تلاش رہتی ہے اور کہنے والے ک…

کہانی کو کہنے والے کی تلاش رہتی ہے اور کہنے والے کو کہانی کی ۔۔۔! اور جب وہ کہی جا چکے ۔۔۔تو اپنے پڑھنے والے تک خود پہنچ جاتی ہے ۔۔ تکون صرف محبت کی تھوڑی ہوا کرتی ہے! کیا ہے جو کہانی نہیں ہے؟ ہر فرد گزشتہ سے… More پیوستہ ۔۔ایک کہانی ہی…

ایک ” دانشور” سے اس کی بیگم نے کہا سنئیے جی! دکان…

ایک " دانشور" سے اس کی بیگم نے کہا سنئیے جی! دکان سے دودھ کا ایک ڈبہ لا دیں اور اگر ان کے پاس انڈے ہوئے تو چھ لے آئیے گا۔ تھوڑی دیر بعد دانشورصاحب دودھ کے چھ ڈبے اٹھائے گھر میں داخل ہوئے۔ بیگم غصے سے گویا ہوئیں یہ دودھ کے چھ ڈبے کیوں…