ڈیلی آرکائیو

2020-12-14

کھردرے انسان (ہیرمان ہیسے کی ایک نظم؛ جرمن سے ارد…

کھردرے انسان (ہیرمان ہیسے کی ایک نظم؛ جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک) ہیں اتنی پتھر سی کیسے تمہاری نگاہیں ہر شے کو پتھر بنانے کی خواہش لیے کوئی چھوٹا سا بھی خواب نہیں جن میں ان میں ہے امروز فقط، بےمہر بہت چمکے… More گا نہیں کیا کوئی سورج…

ان آبلوں سے پاؤں کے گھبرا گیا تھا میں جی خوش ہوا …

ان آبلوں سے پاؤں کے گھبرا گیا تھا میں جی خوش ہوا ہے راہ کو پُر خار دیکھ کر گھبرانا : لذتِ خلش کا کوئی ذریعہ نہ مل سکنا جی خوش ہونا : اطمینان حاصل ہونا شعر کا مفہوم واضح ہے۔ صرف ایک نکتہ اہم ہے جس کی طرف بعض شارحین گئے ہیں کہ غالبؔ کا مزاج…

بادباں کھولے گی اور بندِ قبا لے جائے گی رات پھ…

بادباں کھولے گی اور بندِ قبا لے جائے گی رات پھر آئے گی، پھر سب کچھ بہا لے جائے گی خواب جتنے دیکھنے ہیں، آج سارے دیکھ لیں کیا بھروسہ؟ کل کہاں پاگل ہوا لے جائے گی یہ اندھیرے ہیں غنیمت، کوئی رستہ ڈھونڈ لو! صبح کی پہلی کرن آنکھیں اُٹھا لے…

میرے احساسات بہت عجیب ہیں۔۔ یہ ایک ایسے شخص کے احس…

میرے احساسات بہت عجیب ہیں۔۔ یہ ایک ایسے شخص کے احساسات ہیں جو کام کی تلاش میں کہیں جا رہا تھا کہ سڑک پر چلتے چلتے اچانک اس کا دم نکل گیا۔۔۔!!! غسان کنفانی •••• مترجم : شاہد حمید حوالہ : دھوپ میں لوگ بشکریہ…

آج نوبل انعام یافتہ مصری ادیب نجیب محفوظ کا یوم پی…

آج نوبل انعام یافتہ مصری ادیب نجیب محفوظ کا یوم پیدائش ہے، اس موقع پر انکی آپ بیتی " یادوں کی بازگشت " سے ایک انتخاب احباب کی نظر : رقعہ۔۔۔!! ایک دن مجھے اپنے قدموں تلے زمین کے اوپر گلاب کا ایک پھول پڑا ہوا ملا۔۔ اس میں کوئی بات…

عمر گزرے گی امتحان میں کیا داغ ہی دیں گے مجھ کو د…

عمر گزرے گی امتحان میں کیا داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا --- جونؔ ایلیا کا یومِ ولادت December 14, 1931 نام سیّد جون اصغر اور تخلص جونؔ تھا۔ , ۱۴؍دسمبر ۱۹۳۱ء کو ایک علمی وادبی خاندان بھارت کے شہر امروہہ میں پیدا ہوئے۔ رئیس امروہوی اور…