ڈیلی آرکائیو

2020-12-22

رخِ جاناں کا عکس (جرمن شاعر ہائنرش ہائنے کی ایک ن…

رخِ جاناں کا عکس (جرمن شاعر ہائنرش ہائنے کی ایک نظم؛ جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک) پڑے برف باہر جتنی بھی پڑتی رہے ژالہ باری ہو، طوفاں بھی آتے رہیں یہ سب کھڑکیوں پہ بھلے سر پٹختے رہیں مجھے کوئی شکایت نہیں ہے کہ میں لیے پھرتا ہوں اپنے سینے…

شورش کاشمیری خطیبِ اعظم(سیّد عطاء اللہ شاہ بخاری …

شورش کاشمیری خطیبِ اعظم(سیّد عطاء اللہ شاہ بخاری رح) ..... خطیب اعظم عرب کا نغمہ عجم کی لے میں سنا رہا ہے سر چمن چہچہا رہا ہے سر وغا مسکرا رہا ہے حدیث سرو و سمن نچھاور زبان شمشیر اس پہ قرباں مسیلمہ ایسے جعل سازوں کی بیخ و بنیاد ڈھا رہا ہے…

نخچیر – شکار کیا ہوا جانور ' جنگلی یا صحرائی …

نخچیر - شکار کیا ہوا جانور ' جنگلی یا صحرائی جانور نخچیری ـ نخچیر سے منسوب یا متعلق نیز شکار کھیلنے کا پیشہ یا مہارت / شکار کا عمل۔ نخچیر کے مترادفات - صید ' صیّاد ' شکاری ' شکار ' شکارگاہ ..... اک فقر سکھاتا ہے…

( غیر مطبوعہ ) قدم قدم صَـــر صــر ِ تعلّق …

( غیر مطبوعہ ) قدم قدم صَـــر صــر ِ تعلّق سے ڈر رہا ہوں مَیں اتنا یکــ جـــا نہیں تھـا ' جتنا بکھر رہا ہوں کبھی پس ِ لفـــــظ اپنا ادراکــــــــــ مجھ کو دے گی مَیں جس مَحبّت کی اِتنی ترتیــــــــــل کر رہا ہوں…

چہــــــرہ بدل کے وہ تو زمانے کا ہو گیا نقصـــــ…

چہــــــرہ بدل کے وہ تو زمانے کا ہو گیا نقصـــــــــان کتنا آئنہ خـــــــانے کا ہو گیا خوش ہو رہا ہوں پیڑ کا ســایہ خرید کے مجھ سے بھی کوئی کام ٹھکانے کا ہو گیا میری نظـر سے چاند ستارے چلے گئے کیــــــــــــا وقت آفتاب کے آنے کا ہو…

جب اگلے سال یہی وقت آ رہا ہو گا یہ کون جانتا ہ…

جب اگلے سال یہی وقت آ رہا ہو گا یہ کون جانتا ہے کون کس جگہ ہو گا تُو میرے سامنے بیٹھا ہے اور میں سوچتا ہوں کہ آئے لمحوں میں جینا بھی اِک سزا ہو گا ہم اپنے اپنے بکھیڑوں میں پھنس چکے ہوں گے نہ تجھ کو میرا نہ مجھ کو تیرا پتا ہو گا…

علم اور دانائی میں فرق علم بتا کر دوسروں تک پہنچا…

علم اور دانائی میں فرق علم بتا کر دوسروں تک پہنچایا جا سکتا ہے، مگر دانائی نہیں۔ دانائی حاصل کی جا سکتی ہے، اس کے ساتھ زندہ رہا جا سکتا ہے، یہ بھی کیا جا سکتا ہے کہ دانائی کو انسان اپنے لیے سواری بنا لے، اس کے ساتھ معجزے بھی کیے جا سکتے…