ڈیلی آرکائیو

2020-12-27

جو چلا گیا سو چلا گیا جو ہے پاس اس کا خیال رکھ جو…

جو چلا گیا سو چلا گیا جو ہے پاس اس کا خیال رکھ جو لٹا دیا اسے بھول جا جو بچا ہے اس کو سنبھال رکھ کبھی سر میں سودا سما کوئی کبھی رہگزار میں رقص کر کبھی زخم باندھ کے پاؤں میں کہیں سرخ سرخ دھمال رکھ کسی تارہ تارہ فراق سے کوئی گفتگو کوئی…

Pdf Link

Pdf Linkhttps://www.facebook.com/groups/2836910623299847/permalink/2905080899816152/?app=fbl بشکریہ https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2968688526694994

فصیلِ شہر میں پیدا کیا ہے در میں نے کسی بھی بابِ…

فصیلِ شہر میں پیدا کیا ہے در میں نے کسی بھی بابِ رعایت سے میں نہیں آیا پروفیسر سحر انصاری صاحب کو جنم دن کی ڈھیروں مبارکباد December 27, 1941 اردو زبان کے معروف شاعر، ادیب ، نقاد ، ماہرِتعلیم اورمیرے استادِ محترم پروفیسر سحر انصاری 27…

( غیر مطبوعہ ) ہم نے اِس شرط پہ بھی کام چلائے رکّ…

( غیر مطبوعہ ) ہم نے اِس شرط پہ بھی کام چلائے رکّھے جســــم اپنے تھے مگـر ہاتھ پرائے رکّھے ڈوبنے والے سفینے کا اُسے دُکھ ہی کیــا اپنی کَشتی کو جو ساحِل سے لگائے رکّھے وہ جو مہلت بھی نہ دے' بیٹھ کے دَم لینے کی عُمر بھر کون اُسے سَر…

سو لفظوں کی کہانی۔۔عبدالحنان ارشد

احسن صاحب خاندان کے تمام بچوںکو سمجھا رہے تھے کہ رمضان ختم ہو رہا ہے۔تو بچو آپ نے اس مہینےسے کیا سیکھا ہے۔تمام بچوں نے اپنی اپنی دانست میںجواب دئیے۔آخر پر احسن صاحب گویا ہوئے کہاس کے ساتھ ساتھ جس طرحہم…

( غیـر مطبـوعـہ ) یقین ہے کہ گُمــــاں ہے &#039…

( غیـر مطبـوعـہ ) یقین ہے کہ گُمــــاں ہے ' ہمیں کہاں معلوم یہ کیا طلِســــمِ جہاں ہے ' ہمیں کہاں معلوم خبر نہیں کہ نہاں میں چُھپا ہے کیا کیا کچھ عیـاں بھی کتنا عـیاں ہے ' ہمیں کہاں معلوم نہیں تو کیا ہے جوپھیلا ہُوا…

لاعلاج باولے کتے۔۔فارینہ الماس | مکالمہ

اس سے  زیادہ گلا سڑا اور تعفن  زدہ سماج اور کیا ہو گا جو کسی خونی ڈائن کی طرح اپنے ہی بچے کھانے لگے ۔جہاں ڈرے سہمے لوگ اپنے بچوں کو چھاتیوں سے لگائے سٹپٹائے ہوئے پھرنے لگیں۔ جہاں آسمان کاسلیٹی یا نیلا رنگ…

درخور قہر و غضب جب کوئی ہم سا نہ ہوا مرزا غالب د…

درخور قہر و غضب جب کوئی ہم سا نہ ہوا مرزا غالب درخور قہر و غضب جب کوئی ہم سا نہ ہوا پھر غلط کیا ہے کہ ہم سا کوئی پیدا نہ ہوا بندگی میں بھی وہ آزادہ و خودبیں ہیں کہ ہم الٹے پھر آئے در کعبہ اگر وا نہ ہوا سب کو مقبول ہے دعویٰ تری یکتائی کا…