ڈیلی آرکائیو

2020-12-29

اے دل چو حقیقتِ جہاں ہست مجاز چندیں چہ بری خواری …

اے دل چو حقیقتِ جہاں ہست مجاز چندیں چہ بری خواری از ایں رنجِ دراز تن را بقضا سپار و با درد ساز کیں رفتہ قلم ز بہرِ تو ناید باز خیام اے دل جب جہان کی حقیقت صرف فرضی ہے تو پھر تو اپنے آپ کو اس طویل غم میں کیوں مبتلا رکھتا ہے؟؟ قضا سے…

برطانیہ اور اسکاٹ لینڈ-اتحاد ٹوٹنےکو ہے؟۔۔۔طاہر انعام شیخ

اسکاٹ لینڈ میں اس وقت برطانیہ سے آزادی کی تحریک اپنے تاریخی عروج کو پہنچ گئی ہے، 2020ء کے آغاز سے لے کر رائے عامہ کے تمام جائزے مسلسل بتا رہے ہیں کہ شاید وہ وقت آن پہنچا ہے جب کہ اسکاٹش عوام نے انگلینڈ سے علیحدگی کے بارے میں…

( غیر مطبوعہ ) نہ کوئی صبح سے مطلب' نہ مجھے …

( غیر مطبوعہ ) نہ کوئی صبح سے مطلب' نہ مجھے شام سے کام میں وہ شاعر ہوں' جو رکھتا ہے فقط کام سے کام جلد بازی کی ضرورت نہیں پڑتی ہرگز اتنی فرصت ہے کہ کرتا ہوں میں آرام سے کام خاک اُڑانے سے علاقہ ہے کُھلے میں مجھ کو میری…

بحوالہ کتاب :آب بیتی (پابلو نرودا ) مصنف:پابلو نر…

بحوالہ کتاب :آب بیتی (پابلو نرودا ) مصنف:پابلو نرودا مترجم:انور زاہدی انتخاب و ٹائپنگ: Shams Ullah Khan یادِبچپن ہم سڑک کے ساتھ ناپختہ فٹ پاتھ پر سردیوں اور بارش کے باوجود چلتے ہوئے اسکول جایا کرتے تھے ہوا ہماری چھتریاں اُڑا لے جاتی…

کدی خیل یوتھ ویلفئر آرگنائزیشن کے لئے چند تجاویز۔۔محمد حسین آزاد

درہ کدی خیل خیبر پختونخوا کے شمالی علاقہ جات دیر بالا میں’ نہاگ درہ اور عشیرئی درہ کے درمیان میں ایک خوبصورت اور سرسبز علاقہ ہے۔نہاگ درہ’ عشیرئی اور کارو درہ اور یہاں پر دوسرے دروں کی نسبت کدی خیل کی…