عشق کے اصول اور ایک دل پذیر ناول عالم کے ہاتھ میں…
عشق کے اصول اور ایک دل پذیر ناول عالم کے ہاتھ میں کتابیں تھیں، وہ ایک حوض کنارے کھڑا تھا۔ مطمئن و مسرور۔ اور تب ایک درویش منظر میں آتا ہے، اور اس سے سوال کرتا ہے: یہ کیا ہے؟ اور عالم، عالمانہ ڈھب پر، جس میں احساس تفاخر بھی گندھا ہے، جواب…