اردو کے شیکسپیئر آغا حشر کاشمیری کے یہ اشعار اپنے…
اردو کے شیکسپیئر آغا حشر کاشمیری کے یہ اشعار اپنے اندر اس قدر وسعت کے حامل ہیں کہ گزشتہ دو دنوں سے میں ان کے سحر سے چاہتے ہوئے بھی باہر نہیں آرہا- میرے آشیاں میں کیا ہے میرا آشیاں جلادے میں چمن میں خوش نہیں ہوں میرے اور ہیں ارادے یہ سمجھ…