داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے لوگ اپنے دیئے جلانے لگ…
داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے لوگ اپنے دیئے جلانے لگے ... باقی صدیقی کی وفات Jan 08, 1972 8 جنوری 1972ء کو اردو اور پنجابی کے نامور شاعر اور ادیب جناب باقی صدیقی انتقال کرگئے۔ باقی صدیقی کا اصل نام محمد افضل تھا اور وہ 20 دسمبر 1908ء کو سہام…