ڈیلی آرکائیو

2021-01-18

کہو تم عدالت میں جانے سے پہلے کہو تم وزارت میں جا…

کہو تم عدالت میں جانے سے پہلے کہو تم وزارت میں جانے سے پہلے کہو تم سفارت میں جانے سے پہلے دکھاؤ ہمیں اپنے اعمال نامے قیامت کے دن اور خدا پر نہ چھوڑو قیامت سے یہ لوگ ڈرتے نہیں ہیں اسی چوک میں خون بہتا رہا ہے اسی چوک میں قاتلوں کو پکڑ کر…

جھوٹی تسلیوں پہ شبِ غم بسر ہوئی اٹھی چمک جو …

جھوٹی تسلیوں پہ شبِ غم بسر ہوئی اٹھی چمک جو زخم،میں سمجھا سحر ہوئی ہر ہر نفس چھری ہے، لیے قطعِ شامِ ہجر یا آج دم نکل ہی گیا، یا سحر ہوئی بدلیں جو کروٹیں تو زمانہ بدل گیا دنیا تھی بے ثبات، ادھر کی ادھر ہوئی جاتی ہے…