ڈیلی آرکائیو

2021-01-25

لاٹریThe LotteryShirley Jackson (1919-1965)(USA)مت…

لاٹریThe LotteryShirley Jackson (1919-1965)(USA)مترجم و تجزیہ: غلام محی الدین27 جون کا سورج پوری طرح روشن اور صاف تھا۔ موسم کی مناسبت سے حدت کم تھی۔ فضا میں ہلکی سی سی خنکی تھیپھولاپنے جوبن پر تھے اور اپنے حسن کا جادو جگا رہے تھے۔ گھنی…

قومی تشکیل اور ہمارا المیہ – اظہار احمد باچہ

(یہ تحریر، ہر اس شخص کے نام جو شعور و آگہی کے رمز کا مارا ہوا ہے)کسی بھی مجمعے کو ایک قوم بنانے کے لیے فطری طور پر جو چیز سب سے زیادہ ضروری ہوتی ہے وہ دولت کی منصفانہ تقسیم ہے، اگر ایک ملک میں دولت کی تقسیم منصفانہ ہو تو ایک قوم کی تشکیل…

سوفی کی دنیا از جوسٹین گارڈر اردو آڈیو بک انسانی…

سوفی کی دنیا از جوسٹین گارڈر اردو آڈیو بک انسانی تاریخ کا پہلا فلسفی جسے ہم جانتے ہیں اس کا نام تھا تھیلیس۔ اس کا تعلق ایشیائے کوچک مائنر ایشا کی ایک یونانی نو آبادی ملیتسc سے تھا۔ وہ سیلانی مزاج آوارہ گرد آدمی تھا اور ملکوں ملکوں…

میں جس کو راہ دکھاؤں وہی ہٹائے مجھے میں نقشِ پا ہ…

میں جس کو راہ دکھاؤں وہی ہٹائے مجھے میں نقشِ پا ہوں کوئی خاک سے اٹھائے مجھے مہک اٹھے گی فضا میرے تن کی خوشبو سے میں عود ہوں، کبھی آ کر کوئی جلائے مجھے چراغ ہوں تو فقط طاق کیوں مقدر ہو کوئی زمانے کے دریا میں بھی بہائے مجھے میں مشتِ خاک…

آگشاعرہ : لنڈا ہیگن (Linda Hogan)انتخاب و اردو تر…

آگشاعرہ : لنڈا ہیگن (Linda Hogan)انتخاب و اردو ترجمہ : نسیم سیّدزندگی کے لیے ایک عورت کو بسسانس لینا ہی کافی نہیںاس کو لازم ہے وہکوہساروں کی آواز سنتی ہونیلے افق کی حسیں، بے کراں وسعتوں کا اسے علم ہووہ زن بادِ شبجانتی ہو کہکیسے طرح دے…