اب مجھ کو رخصت ہونا ہے کچھ میرا ہار سنگھار کرو شب…
اب مجھ کو رخصت ہونا ہے کچھ میرا ہار سنگھار کرو شبنم شکیل اب مجھ کو رخصت ہونا ہے کچھ میرا ہار سنگھار کرو کیوں دیر لگاتی ہو سکھیو جلدی سے مجھے تیار کرو رو رو کر آنکھیں لال ہوئیں تم کیوں سکھیو بے حال ہوئیں اب ڈولی اٹھنے والی ہے لو آؤ مجھ کو…