ڈیلی آرکائیو

2021-01-26

صرف ایک ہی گناہ ہے__وہ ہے چوری!۔ جب تم کسی انسان …

صرف ایک ہی گناہ ہے__وہ ہے چوری!۔ جب تم کسی انسان کو قتل کرتے ہو تو تم ایک زندگی چراتے ہو۔ تم اس کی بیوی سے اسکا شوہر چھینتے ہو۔ یا اس کے بچوں سے باپ چراتے ہو۔ جب تم جھوٹ بولتے ہو، تو تم کسی کا سچ بولنے کا حق… More چراتے ہو۔ جب تم کسی کو…

پھر رہِ عشق وہی زادِ سفر مانگے ہے وقت پھر قلب…

پھر رہِ عشق وہی زادِ سفر مانگے ہے وقت پھر قلبِ تپاں، دیدۂ تر مانگے ہے سجدے مقبول نہیں بارگۂ ناز میں اب آستاں حسن کا سجدے نہیں، سر مانگے ہے کس نے پہنچا دیا اس ہوش ربا وادی میں کہ جہاں وحشتِ دل، زادِ سفر مانگے ہے میری دنیا کے…

"بقائے دوام" کے پہلے باب کے پہلے صفحے سے…

"بقائے دوام" کے پہلے باب کے پہلے صفحے سے ایک اقتباس: " ۔۔۔۔ وہ لائف گارڈ کے قریب سے گزری اور جب وہ اس سے تین چار قدم آگے نکل گئی تو اس نے اپنا چہرہ گھمایا، مسکرائی اور اس کی طرف ہاتھ ہلایا۔ اس لمحے مجھے اپنے دل میں درد کی…

’تھا کچھ نہیں ہوتا، ہو گا بھی کچھ نہیں ہوتا‘ (ہیر…

’تھا کچھ نہیں ہوتا، ہو گا بھی کچھ نہیں ہوتا‘ (ہیرمان ہیسے کے ناولٹ ’’سدھارتھ‘‘ سے اقتباس، جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک) وہ ایک دوست کی طرح واسودیو کے ساتھ رہتا رہا۔ کبھی کبھی ان کے مابین لفظوں کا تبادلہ بھی ہوتا تھا، چند ایک لیکن بہت غور…

وقت گزاری کرتے ہیں چپ چاپ یہاں ہم دخل نہیں دیتے ا…

وقت گزاری کرتے ہیں چپ چاپ یہاں ہم دخل نہیں دیتے اوروں کے نیک و بد میں ... حمیدہ شاہین کا یومِ پیدائش Jan 26, 1963 معروف شاعرہ حمیدہ شاہین ۲۶ جنوری ۱۹۶۳ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئیں۔ سکول کے زمانے ہی سے ادب سے شغف تھا۔ گھر میں بھی علمی ماحول…

اگر پڑ جائے عادت آپ اپنے ساتھ رہنے کی یہ ساتھ ایس…

اگر پڑ جائے عادت آپ اپنے ساتھ رہنے کی یہ ساتھ ایسا ہے کہ انسان کو تنہا نہیں کرتا ... صغیر ملال کا یومِ وفات Jan 26, 1992 26 جنوری 1992ء کو اردو کے معروف ادیب، شاعر اور مترجم صغیر ملال کراچی میں وفات پاگئے۔ ادیب ،شاعر اور مترجم صغیر ملال…

صبح بخیر بخدا مجھے حیرت ہے کہ ہم پیار کرنے سے پ…

صبح بخیر بخدا مجھے حیرت ہے کہ ہم پیار کرنے سے پہلے کیا کر رہے تھے ؟ ہم دودھ پیتے بچوں کی طرح تھے ؟ یا ہم عامیانہ مشغلوں میں لگے ہوئے تھے یا ہم اصحاب کہف کی طرح سو رہے تھے ؟ میں نے جب بھی کسی خوبصورت چیز کی چاہ کی اور اسے پا لیا۔۔۔ وہ…

نسرین انجم بھٹی کا یومِ وفات January 26, 2017 نس…

نسرین انجم بھٹی کا یومِ وفات January 26, 2017 نسرین انجم بھٹی 26 جنوری 1943 کو کوئٹہ میں پیدا ہوئی، جیکب آباد سندھ میں پلی بڑھی اور 2016میں مرنے کے لیئے بھی اس نے 26 جنوری کا دن ہی پسند کیا گویا اب اسکی سالگرہ اور برسی ایک ہی دن منائی…