ڈیلی آرکائیو

2021-02-01

پھر وہی ہم ہیں، خیالِ رُخِ زیبا ہے وہی سرِ شوریدہ…

پھر وہی ہم ہیں، خیالِ رُخِ زیبا ہے وہی سرِ شوریدہ وہی، عشق کا سودا ہے وہی دانہ و دام سنبھالا مرے صیّاد نے پھر اپنی گردن ہے وہی، عشق کا پھندا یے وہی پھر لگی رہنے تصوّر میں وہ مژگانِ دراز رگِ جاں میں خلشِ خارِ تمنّا ہے وہی پھر لگا رہنے…

مہرباں کوئی نظر آئے تو سمجھوں تُو ہے پُھول مہکیں …

مہرباں کوئی نظر آئے تو سمجھوں تُو ہے پُھول مہکیں تو یہ جانُوں کہ تری خُوشبُو ہے عقل تسلیم نہیں کرتی پہ دل مانتا ہے وہ کوئی معجزہ ہے وہم ہے یا جادُو ہے اب تیرا ذکر کریں گے نہ تُجھے یاد کبھی ہاں مگر دل کے دھڑکنے پہ کسے قابُو ہے کچھ مزاج…

مرزا غالب درد ہو دل میں تو دوا کیجے دل ہی جب درد…

مرزا غالب درد ہو دل میں تو دوا کیجے دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے ہم کو فریاد کرنی آتی ہے آپ سنتے نہیں تو کیا کیجے ان بتوں کو خدا سے کیا مطلب توبہ توبہ، خدا خدا کیجے رنج اٹھانے سے بھی خوشی ہوگی پہلے دل درد آشنا کیجے عرضِ شوخی، نشاطِ عالم ہے…

~ اولاد ~ یہ جو تمھاری اولاد ہے یہ تمھارے بچے ن…

~ اولاد ~ یہ جو تمھاری اولاد ہے یہ تمھارے بچے نہیں ہیں۔ یہ زندگی کی آرزوِحیات سے جنے خود زندگی کی بیٹے اور بیٹیاں ہیں۔ یہ یہاں آتے تمُھارے ذریعے ہیں لیکن یہ تم میں سے نہیں، یہ تمھارے ساتھ تو ہیں مگر ان کا تم سے کوئی واسطہ نہیں۔ تم…