ڈیلی آرکائیو

2021-02-04

"صرف دوسروں کو معاف کرنا ہی کافی نہیں ہوتا۔۔۔…

"صرف دوسروں کو معاف کرنا ہی کافی نہیں ہوتا۔۔۔ ہمیں اپنے آپ کو بھی معاف کرنا ہوتا ہے۔۔ اُن تمام کاموں کے لیے جو ہم نہیں کر سکے، اور اُن تمام کاموں کے لیے بھی جو ہمیں کرنا چاہیے تھے۔۔۔" "لوگ اُسی وقت کمینے بنتے ہیں جب وہ غیر…

مسعود عابد میرے جذبوں کا سرمایہ ، پورا چاند اور …

مسعود عابد میرے جذبوں کا سرمایہ ، پورا چاند اور آدھی رات ساتھ ترا سونے پہ سہاگہ ، پورا چاند اور آدھی رات تنہائی میں آگ لگانے جمنا تٹ پر جب جاؤں تاج محل کا جھومتا سایہ ، پورا چاند اور آدھی رات چمپا صندل اور رات کی رانی کا جادو کیا کہئے…

"میری قبر کے سرہانے رونا نہیں" شاعرہ: م…

"میری قبر کے سرہانے رونا نہیں" شاعرہ: میری الزبتھ فرائی مترجم: مریم عرفان میری قبر کے سرہانے رونا نہیں میں وہاں نہیں ہوں, مجھے سونا نہیں میں برسوں سے چلتی ہوا ہوں برف پر پڑا, کبھی نہ ماند پڑنے والا ہیرا ہوں پکی ہوئی فصلوں کا…

امیر خسرو دہلوی مترجم:قاضی سجاد حسین حیدر اقتباس…

امیر خسرو دہلوی مترجم:قاضی سجاد حسین حیدر اقتباس:حیات قاضی سجاد حسین سےماخوز غزل بزبان فارسی مع اردو ترجمعہ گفتم کہ روشن از قمر گفتا کہ رخسار منست گفتم کہ شیرین از شکر گفتا کہ گفتار منست اردو ترجمہ میں نے کہا چاند سے زیادہ کچھ روشن ہے؟…

اس دلبری کی شان کے قربان جائیے اب دل دہی کو آئے ہ…

اس دلبری کی شان کے قربان جائیے اب دل دہی کو آئے ہیں جب دل نہیں رہا .... قدم قدم پہ میں سنبھلا ہوں ٹھوکریں کھا کر یہ ٹھوکروں نے بتایا غلط روی کیا ہے .... گیا قریب جو پروانہ رہ گیا جل کر جمال خاص حدوں تک جمال ہوتا ہے .... عروج زیدی بدایونی…