سید نفیس الحسینی کا یومِ وفات سید انور حسین نفیس …
سید نفیس الحسینی کا یومِ وفات سید انور حسین نفیس رقمؒ (11 مارچ 1933ئ… 5 فروری 2008ئ) المعروف بہ سید نفیس الحسینی ایک جامع الکمالات بزرگ تھے۔ وہ بیک وقت نامور خطاط، شیخ طریقت، محقق، مصنف، شاعر اور کئی دوسری حیثیتوں کے مالک تھے۔ بحیثیتِ…