ڈیلی آرکائیو

2021-02-07

عشق میں کوئی زماں اور نہ مکاں ہوتا ہے وہ دو عالم …

عشق میں کوئی زماں اور نہ مکاں ہوتا ہے وہ دو عالم سے الگ ایک جہاں ہوتا ہے شدّتِ شوق کا اللہ رے فسوں! اُف رے فریب! اُن کی نفرت پہ محبّت کا گماں ہوتا ہے صرف اک دل ہی وہ معبد ہے، وہ اک معبدِ عشق جس میں ناقوس ہم آوازِ اذاں ہوتا ہے اُن سے اِس…

بشکریہ https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3003792549851258

اُنہیں کے گیت زمانے میں گائے جائیں گے جو چوٹ کھائ…

اُنہیں کے گیت زمانے میں گائے جائیں گے جو چوٹ کھائیں گے اور مسکراتے جائیں گے ہمیشہ دھوپ میں جائے گا کاروانِ جنوں جو ہوشیار ہیں وہ سائے سائے جائیں گے کہیں بھی اہلِ وفا چین پا نہیں سکتے جہاں چراغ رہیں گے، جلائے جائیں گے نکالا جائے گا رندوں…

علم و ادب اور اردو کتاب سے محبت رکھنے والوں ک…

علم و ادب اور اردو کتاب سے محبت رکھنے والوں کے لئے تجویز موجودہ دور جسے سہولتوں اور سائنسی ترقی ،کے عروج کا دور کہا جا سکتا ہے ، اسی کے ساتھ ساتھ کئی معاملات میں یہ دقتوں کا دور بھی ہو چکا ہے ، جیسے کہ کسی کتاب کا اردو ترجمہ اس کی…

"یونانی لوک کتھاؤں میں ابراکسس نام کے ایک دیو…

"یونانی لوک کتھاؤں میں ابراکسس نام کے ایک دیوتا کا ذکر ملتا ہے جسے سورج کا بیٹا کہا گیا ہے ، ابراکسس کے مطابق جائز اور ناجائز سب ایک برابر ہیں اور ہر شخص کو اپنے حساب سے جھوٹ ، سچ ، غلط ، جائز اور ناجائز کی تعریف کرنی پڑتی ہے ۔ قدرت…

شیشہ رہے بغل میں جامِ شراب لب پر ساقی یہی مزہ ہے …

شیشہ رہے بغل میں جامِ شراب لب پر ساقی یہی مزہ ہے دو دن کی زندگی کا ... مظفر علی خان اسیر لکھنوی کا یوم، وفات Feb 07, 1882 آج مصحفیؔ کے شاگرد ،ممتاز شاعر اسیرؔ لکھنوی کی برسی ہے ۔ مظفر علی خاں ۔ ولادت 1800ء میٹھی (یو پی) تلمذ : مصحفیؔ ۔…

یہ چار دن کی رفاقت بھی کم نہیں اے دوست تمام عمر ب…

یہ چار دن کی رفاقت بھی کم نہیں اے دوست تمام عمر بھلا کون ساتھ دیتا ہے --- غلام ربانی تاباںؔ کا یومِ وفات February 07, 1993 *غلام ربانی تاباں*، *۱۵؍فروری ۱۹۱۴ء* کو *قائم گنج ضلع فرخ آباد* میں پیدا ہوئے۔ آگرہ کالج سے ایل ایل بی کی ، کچھ…

اوروں کی محبت کے دہرائے ہیں افسانے بات اپنی محبت…

اوروں کی محبت کے دہرائے ہیں افسانے بات اپنی محبت کی ہونٹوں پہ نہیں آئی ... مُصطفیٰ تبسم کا یومِ وفات February 07, 1978 آج معروف دانشور، ادیب اور شاعر جناب غلام مُصطفیٰ تبسم کا یومِ وفات ہے۔ادبی دنیا میں آپ اس طرح بھی ممتاز ہیں کہ آپ نے…