احساسِ مرگ و زیست سے بیگانہ ہو گیا اچھا ہوا کہ می…
احساسِ مرگ و زیست سے بیگانہ ہو گیا اچھا ہوا کہ میں ترا دیوانہ ہو گیا .. افسر صدیقی امروہوی کا یومِ وفات February 09, 1984 پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، محقق، مترجم اور صحافی افسر صدیقی امروہوی 3 رجب، 1314ھ بمطابق 9 دسمبر،…