ڈیلی آرکائیو

2021-02-11

راست باز (24)۔۔وہاراامباکر | مکالمہ

“نیکی اور بدی کی تمیز انسانی خاصیت ہے جس کا مقصد اس وسیع تر معاشرے میں ہماری زندگی کو بہتر کرنا ہے”۔ یہ virtue ethics کا بنیادی نکتہ ہے۔ “کیا یہ عمل ٹھیک ہے یا غلط؟” کے بجائے “کیا اس شخص کا کردار راست باز ہے؟” میں بدل دیتا ہے۔…

جاپان کا ایک سویئنر: انجیلا کارٹر. (3) ترجمہ: اب…

جاپان کا ایک سویئنر: انجیلا کارٹر. (3) ترجمہ: ابراہیم رنگلا کبھی کبھی مجھے ایسا لگتا تھا کہ تارو میں ایک عجیب سی غیر ارضی صفت ھے۔جب وہ رین بسری پرندے کی طرح گدّے پر، گُھٹنوں پر ٹھڈی رکھے بیٹھتا تو دروازے کی دستکی زنجیر پر لگی ھوئی…

یوم پیدائش ساحر ہوشیار پوری 10 فروری 1913 کون ک…

یوم پیدائش ساحر ہوشیار پوری 10 فروری 1913 کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیاں ہوتی ہے وہ نہ آئے تو ستاتی ہے خلش سی دل کو وہ جو آئے تو خلش اور جواں ہوتی ہے روح کو شاد کرے دل کو جو پر نور کرے ہر نظارے میں یہ تنویر…

یادیں۔۔سہیل احمد لون | مکالمہ

بارہ برس کی سائرہ جب سکول سے گھر واپس آئی تو اس کے ہاتھ میں سرخ گلدستہ تھا۔ سائرہ نے سکول بیگ میز پر رکھ کر اپنی ماں کی طرف دیکھا جو پھولوں کو معنی خیز انداز میں گھورتی جارہی تھی۔ اس سے قبل کہ ماں کوئی…

حریص مال جمع کرنے میں اپنی زندگی ختم کردیتا ہےاور …

حریص مال جمع کرنے میں اپنی زندگی ختم کردیتا ہےاور جو مال چھوڈتا ہے وہ باقی رہ جاتا ہے اور وارث کا ہوتا ہے۔ ریشم کے کیڑے کی مانند کہ وہ جس چیز کو بناتا ہے وہ اسی کو ہلاک کردیتی ہے اور دوسرے اسی کی بنائی ہوئی چیز سے نفع حاصل کرتے ہیں۔…

میگزین کا مضمون (25)۔۔وہاراامباکر | مکالمہ

جیمز لنڈسے اور پیٹر بوغوسیان نے 2017 میں ایک تجربہ کیا۔ “سائنس بمقابلہ سوشیولوجی” کی جنگ میں سائنس کے محاذ کی طرف سے جریدے میں “تصوراتی عضوِ خاص بطور سماجی کنسٹرکٹ” کے عنوان سے بے وقوفانہ مضمون صنفی سٹڈیز…

افغان امن معاہدہ ٹوٹ جائے گا؟۔۔اسلم اعوان

وائٹ ہاؤس کی نئی انتظامیہ سابق صدر ٹرمپ کی مڈل ایسٹ پالیسی کا ازسر نو جائزہ لینے کے بعد اب طالبان،امریکہ امن معاہدہ پہ نظرثانی کا اختیار استعمال کرنے کی پالیسی اپناتی دکھائی دیتی ہے،اس سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی اب افغان تنازعہ…