ڈیلی آرکائیو

2021-02-12

سائنس معروضی کیسے ہے؟ (22)۔۔وہاراامباکر

سائنس دستیاب شواہدات کی بنیاد پر ریزننگ ہے۔ یہ انسانی پریکٹس ہے اور اس لئے اس کا انحصار تناظر پر ہے۔ یہ تناظر اس معاشرے سے آتا ہے جہاں پر سائنس کام کر رہی ہے۔ تاریخ میں اس خاص وقت سے آتا ہے۔ سائنسدان کی…

سید اعجاز علی رحمانی کا یومِ پیدائش February 12, …

سید اعجاز علی رحمانی کا یومِ پیدائش February 12, 1936 نام *سیّد اعجاز علی رحمانی* اور تخلص *اعجازؔ* ہے۔ *12؍فروری 1940ء* کو *علی گڑھ* میں پید اہوئے۔ آپ کے والدہ اور والد کا کم عمری میں انتقال ہوگیا ، اس وجہ سے پرائمری اور دینی تعلیم ہی…

سوشلسٹ سیاست میں اصولِ ترجیح کا مسئلہ۔۔شاداب مرتضی

مزدور عورت دوہری محنت کرتی ہے۔ وہ اپنے شوہر اور بچوں کی یعنی مزدوروں کی دیکھ بھال کے لیے گھریلو محنت (کھانا پکانا، کپڑے دھونا، گھر کی صفائی ستھرائی) کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ تولیدی محنت بھی کرتی ہے۔ وہ اپنے بچوں کی صورت میں…

نظم ِ نو سیریز/اپنی آنکھیں کھول دوں یا بند رکھوں؟۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

جب بھی آنکھیں کھولتا ہوںجانی پہچانی یہی دنیا نظر آتی ہے مجھ کوجب بھی آنکھیں بند کر کے اپنے اندر جھانکتا ہوںاور ہی دنیا کا نقشہ دیکھتا ہوں کچھ عجب منظر ہے اندرگندگی اک عمر بھر کی ۔ لاکھ صدیوں کی…

چکبست لکھنوی کی وفات February 12, 1926 12 فروری …

چکبست لکھنوی کی وفات February 12, 1926 12 فروری 1926ء کو اردو کے نامور شاعر پنڈت برج نرائن چکبست لکھنوی وفات پاگئے۔ چکبست لکھنوی 1882ء میں فیض آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ اوائل عمر میں لکھنؤ آگئے اور کیننگ کالج لکھنؤ سے قانون کا امتحان پاس…

~ مُجھے تم سے مُحبت نہیں بجز ایں کہ مُجھے تُم سے م…

~ مُجھے تم سے مُحبت نہیں بجز ایں کہ مُجھے تُم سے مُحبت ہے ~ مجُھے تم سے مُحبت نہیں بجز ایں کہ مُجھے تُم سے مُحبت ہے؛ میں تُم سے مُحبت کرتے ہوئے مُحبت کرنا چھوڑ چُکا ہوں تُمھارا انتظار کرتے ہوئے میں مُنتظر رہنا ، چھوڑ چُکا ہوں میرا دل جمی…

ہمیں معشوق کو اپنا بنانا تک نہیں آتا بنانے والے آ…

ہمیں معشوق کو اپنا بنانا تک نہیں آتا بنانے والے آئینہ بنا لیتے ہیں پتھر سے ۔۔۔۔۔۔ صفی اورنگ آبادی کا یوم پیدائش Feb 12, 1893 صفی اورنگ آبادی کا اصل نام بہاؤالدین صدیقی تھا وہ اورنگ آباد کےجون بازار کے علاقے میں 12 فروری، 1893 میں پیدا…

کرک میں جرمن صحافی۔۔اے وسیم خٹک

مضمون کا عنوان دیکھ کر آپ سب چونک گئے ہوں گے کہ یہ اس مضمون میں کیا ہے ،کیونکہ ایک طرف ضلع کرک جو کہ صوبہ خیبر پختونخوا کا دورافتادہ ضلع ہے ،جہاں گیس ، تیل ،یورینیم سمیت دیگر قدرتی وسائل کی فراوانی ہے مگر…

سائنٹزم (23)۔۔وہاراامباکر | مکالمہ

ڈکشنری میں لفظ سائنٹزم کی تعریف کچھ یوں کی گئی ہے، “اس چیز پر حد سے بڑھا ہوا اعتبار کہ نیچرل سائنس کے طریقے علم کے ہر طریقے میں کارآمد رہیں گے (جیسا کہ فلسفہ، معاشرتی علوم، ہیومینیٹیز میں)۔سوزن ہیک اس کی…