جادوئی ڈبے کی کہانی۔۔محمد شاہ زیب صدیقی
جاپانی تہذیب میں ایک لوک کہانی مشہور ہے کہ “یوریشما” نامی ایک مچھیرا ہوا کرتا تھا، جو ایک کچھوے کی پشت پر بیٹھ کر سمندری پانیوں کے نیچے موجود ایک جنت نما مقام پر پہنچا۔ اُس مقام کا نام “رِیگو” تھا، جب یوریشما سیر کرکے واپس خشکی…