ڈیلی آرکائیو

2021-02-19

غلام محمد قاصرکا یومِ وفات February 20, 1999 غلا…

غلام محمد قاصرکا یومِ وفات February 20, 1999 غلام محمد قاصر 4 ستمبر 1944 میں پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان سے 40 کلومیٹر شمال میں واقع ایک چھوٹے سے قصبے پہاڑپور میں پیدا ہوئے۔ ان کے تین شعری مجموعے تسلسل ، آٹھواں آسماں بھی نیلا ہے اور…

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط2)۔۔سلمیٰ اعوان

میلان o شہر کا خاص الخاص تحفہ ڈومو سکوائر،اس کا کھیتڈرل اور گلیریا میلان کے لینڈ مارک ہیں۔o چنترال ریلوے اسٹیشن پر بنگالی لڑکوں سے ملنا،ان کی ہدایات کو پلّے باندھنا اور اُن کے تجربات سُننا یقیناً  دلچسپ اور حیرت انگیز تھے۔o…

غزلیات بیدل بزبان فارسی از سايلان دريغ نشايد تبسم…

غزلیات بیدل بزبان فارسی از سايلان دريغ نشايد تبسمت گيرم کفت تهيست لب آفرين گشا اردو ترجمہ: مناسب یہی ہے کہ سائلوں سے اپنی تبسم کو نہ روک۔ اگر تو خالی ہاتھ ہے (تو بھی اپنے) لبوں کو "مرحبا، خوش آمدید" کہنے کے لئے… More کھول ۔ تشریح مع آیت…

نہ ہارا ہے عشق اور نہ دنیا تھکی ہے دیا جل رہا ہے…

نہ ہارا ہے عشق اور نہ دنیا تھکی ہے دیا جل رہا ہے ہوا چل رہی ہے .... خمار بارہ بنکوی کا یومِ وفات February 19, 1999 نام محمد حیدرخاں اور تخلص خمار تھا۔۱۹؍ستمبر۱۹۱۹ء کو بارہ بنکی(اودھ) میں پیدا ہوئے۔ اردو اور فارسی کی تعلیم گھر پر حاصل…

چند معصوم سے پتوں کا لہو ہے فاکرؔ جس کو محبوب کی …

چند معصوم سے پتوں کا لہو ہے فاکرؔ جس کو محبوب کی ہاتھوں کی حنا کہتے ہیں ... سدرشن_فاکرؔ کی برسی February 19, 2008 #سدرشن_فاکر 1934ء میں جالندھر میں پیدا ہوئے۔وہ مشرقی پنجاب سے تعلق رکھنے والے غیر مسلم اردو شاعروں کے چھوٹے اور کم ہوتے…

بشکریہ https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3010476872516159

خوف۔۔گل نوخیزاختر | مکالمہ

مکالمہ 11 January 2021ء یہ تحریر 1134 مرتبہ دیکھی گئی۔ ماسی جمیلہ طویل عرصے سے ہمارے ہاں کام کررہی ہے‘ اب تو اس کی حیثیت گھر کے ایک فرد کی ہوچکی ہے‘ وہ صبح آٹھ بجے آجاتی ہے‘…

نظم ِ نو سیریز/یا ذکریا، ذکریا۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

اک مہاجر بھٹکتا ہوا در بدردشمنوں کے تعاقب کا مارا ہواہانپتا، کانپتاسانس کے زیر و بم میں دھڑکتے ہوئےدل کو اپنی ہتھیلی پہ رکھے ہوئےڈھونڈتا ہے ۔۔۔۔کوئی ایک جائے تحفظ، نشیب ِ اماںعافیت کا کوئی ایک گوشہ ، کہ…