سب اک چراغ کے پروانے ہونا چاہتے ہیں عجیب لوگ ہیں…
سب اک چراغ کے پروانے ہونا چاہتے ہیں عجیب لوگ ہیں دیوانے ہونا چاہتے ہیں یوم پیدائش اسعد بدایونی 25 فروری 1952 نام اسعد احمد اور تخلص اسعد تھا۔ وہ ۲۵؍ فروری۱۹۵۸ء کو سہسرام ضلع بدایوں(یوپی) میں پیدا ہوئے ۔اسعد کے خاندان کا شمار بدایوں کے…