جدا کیا تو بہت ہی ہنسی خوشی اس نے بدل دیا ہے اب…
جدا کیا تو بہت ہی ہنسی خوشی اس نے بدل دیا ہے اب اندازِ بے رُخی اس نے وہ رنگ رنگ اُڑا خوشبوؤں میں پھیل گیا جھٹک دیا ہے مرا دامنِ تَہی اس نے جسے سنا کے مجھے خوفِ سرزنش سا رہا اُسی کلام پہ بڑھ چڑھ کے داد دی اس نے وہ میرے ساتھ…