ڈیلی آرکائیو

2021-03-05

نفرت کبھی نفرت کرنے سے ختم نہیں ہوتی۔نفرت محبت سے …

نفرت کبھی نفرت کرنے سے ختم نہیں ہوتی۔نفرت محبت سے ختم ہوتی ہے۔یہی اس کی فطرت ہے۔ہم لوگوں کو مسرور رہنا چاہئیے اور ان لوگوں سے نفرت نہیں کرنی چاہئیے،جو ہم سے نفرت کرتے ہیں۔جو لوگ ہم سے نفرت کرتے ہیں،ان کے بیچ ہمیں نفرت کے بغیر رہنا چاہئیے۔…

مرزا سلامت علی دبیر کی وفات March 06, 1875 مرزا …

مرزا سلامت علی دبیر کی وفات March 06, 1875 مرزا سلامت علی دبیر اردو کےان نامور شعراء میں سے تھےجنہوں نے مرثیہ نگاری کو ایک نئی جدت اور خوبصورتی سے نوازا۔ آپ کو میر انیس کے ساتھ مرثیہ نگاری کا موجد اور بانی کہا جاتا ہے۔ مرزا دبیر 29 اگست…

وہ انسان بڑا نہیں ہے جس کے سر کے بال سفید ہوگئے ہی…

وہ انسان بڑا نہیں ہے جس کے سر کے بال سفید ہوگئے ہیں،جس کی عمر زیادہ ہوگئی ہے،بلکہ وہ بے کار کہلاتا ہے۔وہ انسان جس میں راستی،نیکی ،پیار و محبت،ضبط نفس تقویٰ اور پاکیزگی ہے،وہی بڑا کہلانے کا اہل ہے۔ مہاتما گوتم بدھ اقتباس کتاب:Religions of…

عمران خان اور تبدیلی کا خواب – گل رحمان ہمدرد

عمران خان کی اخلاقی جراءت کومیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ کل کی تقریر میں وہ عزم وہمت کے پہاڑ نظر آۓ۔ انہوں نے لگی لپٹے بغیر یہ بات کہی کہ دو سابق فوجی آمروں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اس ملک میں کرپشن بڑھی۔ جنرل ضیاء الحق جس نے 1985 میں…

تم دن کے آفتاب کے سامنے بھی آزاد ہو۔ تم رات کے چا…

تم دن کے آفتاب کے سامنے بھی آزاد ہو۔ تم رات کے چاند تاروں کے سامنے بھی آزاد ہو۔ تم وہاں بھی آزاد ہو،جہاں نہ سورج ہے،نہ چاند تارے۔ بلکہ تم کائنات کی طرف سے آنکھیں بند کر لینے کے بعد بھی آزاد ہو۔ لیکن تم غلام… More ہو،اس شخص کے سامنے جس سے…

وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں اِ…

وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں اِک روز جھلکنے والی تھی سب دنیا کے درباروں میں رحمت کی گھٹائیں پھیل گئیں افلاک کے گنبد گنبد پر وحدت کی تجلّی کوند گئی آفاق کے سینا زاروں میں گر ارض و سما کی محفل میں لولاک لما کا شور نہ ہو یہ…

غالب کا شعر،نظم ستیہ پال آنند کی اور شمس الرحمن فا روقی کی حاشیہ آرائی

مر زا غالب کا شعریاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آ ٓرائیاںلیکن اب نقش و نگار ِ طاق ِ نسیاں ہو گئیں ستیہ پال آنند کی نظمیاد ، یعنی حافظہ، رفت و گذشت و بے خودییہ سبھی کچھ تھا اگر، تو یہ بتائیں، مہرباںکیسے اب یہ طاق نسیاں کی سجاوٹ…

سب انسان سزا سے ڈرتے ہیں،سب انسان موت سے خوف زدہ ہ…

سب انسان سزا سے ڈرتے ہیں،سب انسان موت سے خوف زدہ ہوتے ہیں۔یاد رکھو،تم انہی کے برابر ہو،اس لیے تشدد مت کرو اور نہ ہی دوسرے سے تشدد کراؤ۔دوسرے کا قصور صاف نظر آتا ہے لیکن اپنا قصور نظر آنا مشکل ہے۔انسان اپنے… More پڑوسی کے قصور کو منظر عام…