ڈیلی آرکائیو

2021-03-09

افسانہ : سپاہی اور موت مصنف : افاناسییف ( روسی مص…

افسانہ : سپاہی اور موت مصنف : افاناسییف ( روسی مصنف) مترجم : سعادت حسن منٹو _______________________________________ پچیس سالہ خدمات کے دوران میں سپاہی کے بر خلاف افسران بالا کو کبھی شکایت کا موقع نہ ملا تھا۔ اس… More نے اپنی خدمات بڑی تند…

آرزو ۔۔۔ رسول حمزہ توف ********************** م…

آرزو ۔۔۔ رسول حمزہ توف ********************** مجھے معجزوں پہ یقیں نہیں مگر آرزو ہے کہ جب قضا مجھے بزمِ دہر سے لے چلے تو پھر ایک بار یہ ازن دے کہ لحد سے لَوٹ کے آسکوں ترے در پہ آکر صدا کروں تجھے غمگسار کی ہو طلب تو ترے حضور میں آرہوں…

کب ایک رنگ میں دنیا کا حال ٹھہرا ہے خوشی رکی ہے، …

کب ایک رنگ میں دنیا کا حال ٹھہرا ہے خوشی رکی ہے، نہ کوئی ملال ٹھہرا ہے تڑپ رہے ہیں پڑے روز و شب میں الجھے لوگ نفس نفس کوئی پیچیدہ جال ٹھہرا ہے خود اپنی فکر اگاتی ہے وہم کے کانٹے الجھ الجھ کے مرا ہر سوال ٹھہرا ہے اس ایک بات کو گزرے زمانہ…

ناول۔سینٹ پیٹرس برگ پبلیشر۔سٹی بک پوائنٹ صفحات 3…

ناول۔سینٹ پیٹرس برگ پبلیشر۔سٹی بک پوائنٹ صفحات 352 قیمت۔600 سال اشاعت۔2018 مترجم۔یعقوب یاور یوں تو مترجم کا نام کسی تعرف کا محتاج نہیں۔۔گاڈ فارد کے حوالے سے سبھی واقف ھو گے۔۔رواں اور سلیس عام فہم ترجمے نے اس… More ناول کی خوبصورتی مزید…

کچی پگڈنڈی(قسط2)۔۔توقیر بُھملہ | مکالمہ

بہادر شاہ ماں باپ کی بے عزتی کو چپ چاپ سہہ کر گھر آگیا ،وہ چاہتا تو زبردستی ماں بیٹے کو اٹھا کر لے آتا یا کوئی اور ترکیب نکالتا لیکن اس کا منتشر ذہن اسے کسی ایک نقطے پر سوچنے کا موقع ہی نہ دے رہا تھا ،اسے درمیانی راہ سوجھ ہی نہیں…

ادیب سہیل کا یوم وفات March 8/9, 2017 اردو کے مم…

ادیب سہیل کا یوم وفات March 8/9, 2017 اردو کے ممتاز ادیب شاعر اورا نجمن ترقی اُردو کے ادبی ماہنا سے ’’قومی زبان‘‘ کے سابق مُدیر ادیب سہیل کا اصل نام سید محمد ظہور الحق تھا۔ ادیب سہیل 18جون 1927ء کو جوراہ ضلع مونگیر(بہار) میں پیدا ہوئے۔…

اختر الایمان (پیدائش: 12 نومبر 1915ء— وفات: 9 مارچ…

اختر الایمان (پیدائش: 12 نومبر 1915ء— وفات: 9 مارچ 1996ء ) ضلع بجنور (اترپردیش) کی تحصیل نجیب آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد کا نام مولوی فتح محمد تھا ۔ اختر الایمان جدید نظم کے مایہ ناز شاعر ہیں اور انہوں نے بالی ووڈ کو بھی خوب سیراب…