ڈیلی آرکائیو

2021-03-10

https://www.facebook.com/785687874915589/posts/1879556668862032/ بشکریہ https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3027367444160435

آج اردو کی نامور نقاد‘ افسانہ نگار اور مترجم محترم…

آج اردو کی نامور نقاد‘ افسانہ نگار اور مترجم محترمہ ممتاز شیریں کی برسی ہے۔ 11March,1973 اردو کی نامور نقاد‘ افسانہ نگار اور مترجم محترمہ ممتاز شیریں 12 ستمبر 1924ء کو ہندو پور (آندھراپردیش) میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد کا نام قاضی…

​شعر مرزا غالب کا، نظم ستیہ پال آنند کی ، تبصرہ شمس الرحمن فاروقی کا

شعرسلطنت دست بدست آئی ہےجام ِ مئے خاتم ِجمشید نہیں نظمباب ِ اول طالبعلم ایکسلطنت کیا ہے؟ کہوں مَیں، تو کہوں گا اتناسلطنت؟ ۔۔۔۔ مملکت ، اقلیم، قلمرو ، احقافدست سے دست تک؟ اخراج ، تعرف، تحویل طالبعلم دواور اگر مجھ کو بھی کہنا ہو تو…

عجلت پسند(قسط1)۔۔۔محمد اقبال دیوان | مکالمہ

 ایڈیٹر نوٹ: کہروڑ پکا کی نیلماں یاد ہے نا۔۔۔ویسے ہی نیم فکشن نیم حقائق پر مبنی ہمارے مشفق و محترم اقبال دیوان کی ایک اور طویل کہانی حاضر ِ خدمت ہے۔کچھ کہانیاں میلے میں آنے والے طفل بے قرار و متجسس کی مانند ہوتی ہیں،ہر جگہ ضد کرکے…

گھر سے باہر نکلنے والی عورت – فارینہ الماس

”جب دکھ جھیلنے پڑیں تو پتہ ہے سب سے ذیادہ تکلیف دہ شے کیا ہوتی ہے؟ گزرے وقت کے خوش کن اور بے فکر دنوں کی یاد“ مجھے مسز ذیشان کی اس بات نے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا۔ یاد آیا کہ بچپن میں جب میں عید تہوار یا کسی اور خاص دن پر کسی چھوٹی…

دل میں جو درد ہے وہ نگاہوں سے ہے عیاں یہ بات اور …

دل میں جو درد ہے وہ نگاہوں سے ہے عیاں یہ بات اور ہے نہ کہیں کچھ زباں سے ہم .... علی جواد زیدی کا یومِ پیدائش 10 مارچ 1916 علی جواد زیدی کرہان اعظم گڑھ میں 10 مارچ 1916 کو پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی لکھنؤ یونیورسٹی سے بی اے…

~ شُناختی کارڈ ~ لکھو! میں ایک عرب ہوں اور میرا…

~ شُناختی کارڈ ~ لکھو! میں ایک عرب ہوں اور میرا شُناختی کارڈ نمبر ہے پچاس ہزار ابھی میرے آٹھ بچے ہیں بہار کے بعد نواں آئے گا تمھیں غُصہ تو نہیں آرہا؟… More لکھو! میں ایک عرب ہوں اپنے آٹھ بچوں کے لئے میں مزدوروں کے ساتھ پتھر توڑ کر روٹی…