ڈیلی آرکائیو

2021-03-22

شاعری کی عالمی دن کے موقع پر، مستنصر حسین تارڑ صاح…

شاعری کی عالمی دن کے موقع پر، مستنصر حسین تارڑ صاحب کے افسانوی مجموعے " 15 کہانیاں " سے کچھ اقتباسات احباب کی نظر : مجھے نہیں معلوم کہ میں اپنی زندگی کے اُس واحد جزبے اور اشتیاق کو کیا نام دوں جس کے بارے میں مروجہ اظہار تو یہی ہوسکتا ہے…

قصہ گو ستیہ پال آنند روبرو غالب

یہ شغل ِ انتظار ِ مہ وشاں در خلوت ِ شبہاسر ِ ِ تار ِ نظر شد رشتہ ٔ تسبیح کوکب ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضروری نوٹمرزا غالب کی شان میں ڈومنیـ کے حوالے سے گستاخی شعوری طور پر ممکن نہیں تھی، لیکن میں تو اپنی نظمیں تحت الشعور میں ڈوب کر لکھتا ہوں…

میرا سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ میں ایک "آزاد عورت” ہو…

میرا سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ میں ایک "آزاد عورت" ہوں، اور ایک ایسے زمانے میں ہوں جس میں لوگ صرف غلام باندیوں کو دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔ میرا جرم یہ ہے کہ میں ایک سوچنے والی عقل کے ساتھ اس زمانے میں پیدا ہوئ ہوں جس میں یہ لوگ عقلوں پر پردہ…

مقابلہ ہو تو سینے پہ وار کرتا ہے وہ دشمنی بھی…

مقابلہ ہو تو سینے پہ وار کرتا ہے وہ دشمنی بھی بڑی پروقار کرتا ہے جو ہو سکے تو اسے مجھ سے دور ہی رکھئے وہ شخص مجھ پہ بڑا اعتبار کرتا ہے نگر میں اس کی بہت دشمنی کے چرچے ہیں مگر وہ پیار بھی دیوانہ وار کرتا ہے میں جس خیال سے دامن…

بکھرنا ٹوٹنا بھی اور انا کے ساتھ بھی رہنا ستم ا…

بکھرنا ٹوٹنا بھی اور انا کے ساتھ بھی رہنا ستم ایجاد بھی کرنا وفا کے ساتھ بھی رہنا ترا اندازہ ایسا ہے اندھیروں کی کہانی میں جلانا کچھ دیے بھی اور ہوا کے ساتھ بھی رہنا یہاں تو شوخیوں کو اپنی زیبائی سے مطلب ہے لہو میں بھی مچلنا،اور حنا کے…

دریا میں ڈوب جاوے کہ یا چاہ میں پڑے اے عشق پر نہ …

دریا میں ڈوب جاوے کہ یا چاہ میں پڑے اے عشق پر نہ کوئی تری راہ میں پڑے مت پوچھ جورِ غم سے دلِ ناتواں کا حال بجلی تو دیکھی ہو گی کبھی کاہ میں پڑے اِک دم بھی دیکھ سکتا نہیں ہم کو اُس کے پاس خاک اس فلک کے دیدہء بدخواہ میں پڑے جو دوستی کے نام…

~ نیم جیون ~ نیم عاشقوں سے نہ مُحبت کرو نیم دوست…

~ نیم جیون ~ نیم عاشقوں سے نہ مُحبت کرو نیم دوستوں سے نہ یاری رکھو نیم ماہرانِ کی راہ میں نہ مدخل ہو نیم زندہ نہ رہو اور نہ ہی نیم موت مرو گر سازِ خامشی چھیڑ لیا ہے، پھر خاموش رہو جب بولنے کی تان پکڑو، انت تک بولے جاو کچُھ بتلانے کے لئے…