ڈیلی آرکائیو

2021-03-25

( غیــر مطبـــوعــہ ) دُنیا ہے ‘ اِس کا کــــوئی …

( غیــر مطبـــوعــہ ) دُنیا ہے ' اِس کا کــــوئی خـدا ہونا چاہیے لوگـوں کو اس کے گھر کا پتا ہونا چاہیے محراب پر جُھکی ہوئی پھولوں کی بیل ہو محـــراب میں چـــــراغ ِ دعـا ہونا چاہیے ہر برگ و گُل میں لکّھی ہوئی ہیں عبارتیں ہر آدمـــی کو…

( غیـر مطبـوعـہ ) دامن ِ دشت میں یہ آخــــری …

( غیـر مطبـوعـہ ) دامن ِ دشت میں یہ آخــــری معمُورہ ہے روز لگتا ہے مجھے' آج بھی عاشُورہ ہے بعـــــض اوقات تو میں سـوچ میں پڑ جاتا ہوں یہ نگر کوئی حقیقت ہے کہ اسطُورہ ہے جا بجا گـم شدہ افــــراد کی تصـویریں ہیں…

” بُھوت ” مُجھے نیم دلی کے ساتھ یہ ماننا پڑ رہا …

" بُھوت " مُجھے نیم دلی کے ساتھ یہ ماننا پڑ رہا ہے کہ ہم سب بُھوت ہیں۔ ہمارے اجداء سے جنیاتی ورثے میں ، متروک سوچ کے ساتھ مردہ خیالات ، مُردہ عقائد اور اس جیسی جو دیگر چیزیں ہمیں ملیں وہ ہمارے اندر زندہ تو نہیں، مگر ایک تلخ سچائی کی صورت…

( غیر مطبوعہ ) اِسی لیے تجھے کٙھلتی ہے رہ گذار کی…

( غیر مطبوعہ ) اِسی لیے تجھے کٙھلتی ہے رہ گذار کی دھوپ پڑی نہیں ہے ابھی تجھ پہ انتظــار کی دھوپ وہ ســـــــائبان عجب ســــــــائبانِ رحمت ہے سمیٹتا ہے جو سیــــنے میں آر پار کی دھوپ غـــــروب ہوتا نہیں آفتابِ وقت ' جہـــــــــاں بڑا…

ساغرؔ صدیقی – جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں…

ساغرؔ صدیقی – جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں افضل رضویؔ معاشرے کے ڈسے ہوئے ایک خود رفتہ اور درویش شاعر ساغر صدیقی جو اپنی اور اپنے فن کی ناقدری کی بھینٹ چڑھ گئے، جسے معاشرے کی بے حسی اور ستم ظریفی نے مجبور کر دیا کہ وہ فن(شعر و سخن)…

محمد حسن عسکری ایوارڈ 2019ء (برائے بہترین اردو ترج…

محمد حسن عسکری ایوارڈ 2019ء (برائے بہترین اردو ترجمہ) اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے محترم نجم الدین احمد صاحب کو ان کی کتاب "فسانۂ عالم (منتخاب نوبیل کہانیاں)" پر آج مورخہ ۲۵ مارچ ۲۰۲۱ء کو اردو ترجمہ کا سب سے بڑا ایوارڈ "محمد حسن…

پوپ کا دورہ عراق۔ مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا(1)۔۔۔نذر حافی

یہ نشر و اشاعت اور اطلاعات کی جنگ کا زمانہ ہے۔ اس دور میں خبریں مخصوص مقاصد کیلئے تولید کی جاتی ہیں، منصوبہ بندی کے ساتھ حادثات کو وجود میں لایا جاتا ہے اور مختلف واقعات کو ایک فلم یا ڈرامے کی طرح پیش کرکے رائے عامہ پر اثر انداز…