ڈیلی آرکائیو

2021-04-02

زور بازو بھی ہے اور سامنے نخچیر بھی ہے کلیم احمدا…

زور بازو بھی ہے اور سامنے نخچیر بھی ہے کلیم احمدآبادی زور بازو بھی ہے اور سامنے نخچیر بھی ہے دیکھنا یہ ہے کہ ترکش میں کوئی تیر بھی ہے کس طرح عشق مجازی کو حقیقی کر لوں سامنے تو ہے بغل میں تری تصویر بھی ہے کچھ نہیں ہے ترے ہاتھوں میں لکیروں…

عہد حاضر کے عظیم ناول نگار، میلان کنڈیرا 1 اپریل 1…

عہد حاضر کے عظیم ناول نگار، میلان کنڈیرا 1 اپریل 1929 کو وسطی یورپ کے ملک چیکوسلواکیہ میں پیدا ہوئے، کل اس عظیم ناول نگار کا جنم دن تھا اِسی موقع پر انکی کتاب " ناول کا فن " سے ایک انتخاب احباب کی نظر : ایک ادیب ناول لکھتا ہے ہے؛ ناول…

یہ بل میں کیوں دوں؟۔۔نجم ولی خان

ہم سب رشتے دار مہندی کی تقریب میں کھانے کی میز پر بیٹھے تھے اور بات مہنگائی کی ہو رہی تھی۔ہمارے حکومت کے حامی رشتے دار پی ڈی ایم کے ٹوٹنے پر خوش تھے۔ وہ مریم نواز کی نیب کی طرف سے دوبارہ طلبی کو بھی ملک و…

آغا حشر کاشمیری کی پیدائش Apr 01, 1879 یکم اپریل…

آغا حشر کاشمیری کی پیدائش Apr 01, 1879 یکم اپریل 1879ء اردو کے نامور ڈرامہ نگار آغا حشر کاشمیری کی تاریخ پیدائش ہے۔ آغا حشر کاشمیری امرتسر کے ایک کشمیری خاندان میں پیدا ہوئے اور ان کا اصل نام محمد شاہ تھا۔1897ء میں انہوں نے ایک پارسی…

ترے بغیر گل و نسترن پہ کیا گزری نہ پوچھ اب …

ترے بغیر گل و نسترن پہ کیا گزری نہ پوچھ اب کے بہارِ چمن پہ کیا گزری مآلِ جراتِ منصور کچھ سہی یکن سوال یہ ہے کہ دار و رَسَن پہ کیا گزری ہمیں تو ہیں کہ جو برق و شرر سے کھیلے ہیں ہمیں سے پوچھ رہے ہو چمن پہ کیا گزری؟ قفس میں…

قدیم سُریانی سائنس۔۔۔ آخری حصہ ساویرا سابوخت Sev…

قدیم سُریانی سائنس۔۔۔ آخری حصہ ساویرا سابوخت Severus Sebokht کا علمی کام جارج صلیبا ترجمہ: ناصر فاروق سابوخت سُریانی علماء میں سب سے دلچسپ ہے۔ وہ اپنی موت کے بعد بھی، اسلام کی آمد تک زندہ محسوس ہوتا ہے، یہ وہ زمانہ تھا کہ جب شام عرب…

ہر وقت تصوُّر میں مدینے کی گلی ہو اور یا…

ہر وقت تصوُّر میں مدینے کی گلی ہو اور یادِ محمدﷺبھی مِرے دل میں بسی ہو دو سوزِ بِلال آقا ملے درد رضا سا سرکارﷺ عطا عشقِ اُوَیسِ قرنی ہو اے کاش! میں بن جاؤں مدینے کا مسافِر پھر روتی ہوئی طیبہ کو بارات چلی ہو پھر…

عورت مارچ کی گونج۔۔اسلم اعوان

Aslam Awan 20 March 2021ء یہ تحریر 906 مرتبہ دیکھی گئی۔ پچھلے چند دنوں سے قومی منظرنامے پہ عورت مارچ کے غیر روایتی نعروں کی گونج نے ایسی ناگوار جدلیات کو انگیخت دی، جس نے…

عجلت پسند(قسط6)۔۔۔محمد اقبال دیوان | مکالمہ

 ایڈیٹر نوٹ: کہروڑ پکا کی نیلماں یاد ہے نا۔۔۔ویسے ہی نیم فکشن نیم حقائق پر مبنی ہمارے مشفق و محترم اقبال دیوان کی ایک اور طویل کہانی حاضر ِ خدمت ہے۔کچھ کہانیاں میلے میں آنے والے طفل بے قرار و متجسس کی مانند ہوتی ہیں،ہر جگہ ضد کرکے…