ڈیلی آرکائیو

2021-04-17

تنہائی سے یکتائی تکشاعری: سروش لطیف (فیصل آباد)ار…

تنہائی سے یکتائی تکشاعری: سروش لطیف (فیصل آباد)اردو ترجمہ : نودان ناصر (کوئٹہ)شاید آسمانوں سے اُتری ہوسورج کی پھوٹتی کرنوں کے سنگکیونکہ میں نے اسے دیکھا ہےاپنے باغیچے کی گیلی گھاس پہ پھیلتے ہوئےشاید گلی سے دھول کی مانند... More…

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں سامان سو برس کا ہے…

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں حیرت الہ آبادی ( بحوالہ جواہر سخن صفحہ 546) ..... چاہت کا جب مزہ ہے کہ وہ بھی ہوں بیقرار دونوں طرف ہو آگ برابر لگی ہوئی ظہیر دہلوی (بحوالہ دیوان ظہیر صفحہ 235) ...... کچھ تو…

گاؤ ژِنگ جیان (Gao Xingjian) – نوبیل انعام یافتہ…

گاؤ ژِنگ جیان (Gao Xingjian) - نوبیل انعام یافتہ چینی ادیب نجم الدین احمد ۲۰۰۰ء کے نوبیل انعام سے چینی زبان کے معروف ناول نگار، افسانہ نویس، ڈراما نگار، مضمون نگار، نقاد، ماہرِ لسانیات، مترجم اور شاعر گاؤژِنگ جیان کو نوازا گیا۔ لیکن…

جب انسپکٹر گاؤں والوں کو بچانےکے لئے آیا۔۔حبیب شیخ

تھانیدار کے سیکریٹری نے فون اٹھایا۔ ہیلو۔۔جی ہماری مدد کریں ۔ ہمارے گاؤں پہ راشٹریہ سنگھ کے لوگ حملہ کرنے والے ہیں، وہ ہم کو مار ڈالیں گے، ہمارے مکان جلا دیں گے، ہماری فصل کو آگ لگا دیں گے، جانور چوری کر کے لے جائیں گے، ۔ صاحب…

فرانس : نسل پرستانہ سامراجیت کی جاری تاریخ – احمد الیاس

کالعدم ٹی ایل پی کے طرزِ عمل سے قطع نظر، فرانس کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ بے وزن نہیں ہے، صرف اس لیے نہیں کہ فرانس نے اہانتِ اسلام کرنے والوں کو ریاستی سرپرستی فراہم کر رکھی ہے، بلکہ اس لیے بھی کہ فرانس اسلاموفوبیا، زینو فوبیا…

دل میں جو محبت کی روشنی نہیں ہوتی اتنی خوب صورت …

دل میں جو محبت کی روشنی نہیں ہوتی اتنی خوب صورت یہ زندگی نہیں ہوتی دوست پہ کرم کرنا اور حساب بھی رکھنا کاروبار ہوتا ہے دوستی نہیں ہوتی خود چراغ بن کے جل وقت کے اندھیرے میں بھیک کے اجالوں سے روشنی نہیں ہوتی شاعری ہے سرمایا خوش نصیب…

پاگل ہوا کے دوش پہ جنسِ گراں نہ رکھ اس شہرِ بے لح…

پاگل ہوا کے دوش پہ جنسِ گراں نہ رکھ اس شہرِ بے لحاظ میں اپنی دکاں نہ رکھ اس کا دیا ہوا ہے جسم اس کے سپرد کر رکھنے کی اس ہوس میں تو دونوں جہاں نہ رکھ اس کا زوال دیکھ کے وہ سلطنت نہ چھوڑ اس زندگی میں لمحۂ سود و زیاں نہ رکھ وہ فصل پک…