ڈیلی آرکائیو

2021-04-18

راجندر یادو کا نام ہندی ادب کی نمایاں تحریک ‘نئی ک…

راجندر یادو کا نام ہندی ادب کی نمایاں تحریک ‘نئی کہانی’ سے منسوب ہے۔ آپ نے منشی پریم چند کے رسالے ‘ہنس’ کی دوبارہ اشاعت کا بھی اہتمام کیا۔ راجندر یادو کا پہلا ناول ‘پریت بولتے ہیں’ کے نام سے 1951 میں شائع ہوا جس پر بعدازاں باسو چیٹرجی نے…

سنہ چھیانوے کے اواخر میں قطر جانے کے بعد فرتاش بھا…

سنہ چھیانوے کے اواخر میں قطر جانے کے بعد فرتاش بھائی سے(اتنی جلدی مرحوم کیسے کہوں؟)ہلکی پھلکی دعا سلام ہونے لگی تھی، پھر کچھ مسائل میں گِھر جانے کے بعد میرا واپس انڈیا جانا ہوا، مختصر سا عرصہ انڈیا میں گزارنے کے بعد پھر سعودی عرب آ کر…

…..قدیم عربی حکایت کا اردو ترجمہ…. توقیر بُھمل…

.....قدیم عربی حکایت کا اردو ترجمہ.... توقیر بُھملہ ... کہتے ہیں کہ کسی جگہ پر بادشاہ نے تین بے گناہ افراد کو سزائے موت دی، بادشاہ کے حکم کی تعمیل میں ان تینوں کو پھانسی گھاٹ پر لے جایا گیا جہاں ایک بہت بڑا لکڑی کا تختہ تھا جس کے ساتھ…

کتنے ہی فسانے یاد آئے کتنے ہی سہارے یاد آ…

کتنے ہی فسانے یاد آئے کتنے ہی سہارے یاد آئے طوفان نے بانہیں پھیلا دیں جس وقت کنارے یاد آئے دیوار سے لگ کر سوچوں کی امید کا سارا دن گزرا جب رات ہوئی تو ہم کو بھی سب خواب ہمارے یاد آئے پیمانِ وفا کے سینے سے پھر آج لہو…

تیس کہانیاں |تحریر: محسن علی خاں| #میری_ایک_ہزار…

تیس کہانیاں |تحریر: محسن علی خاں| #میری_ایک_ہزار_کتابیں نویں جماعت میں چُھٹی کے وقت میرا بستہ کسی دن وزن میں بہت ہلکا ہو جاتا اور کسی دن کافی بھاری بھرکم ہوتا۔ ہلکا اس دن جب بستہ میں نصاب کی کتابیں ہوتیں اور بھاری اُس دن جب گھر واپسی پر…

ارطغرل، دی کراؤن اور پاکستانی جمہوریت۔۔محمد منیب خان

ترکی کا بنایا گیا ڈرامہ سیریل ارطغرل پاکستان میں کھڑکی توڑ بزنس کر چکا ہے۔ حالیہ برسوں میں شاید ہی کسی ڈرامے کوپاکستان میں اس قدر شہرت نصیب ہوئی ہو۔ ڈرامے میں پیش کیے گئے کرداروں نے عوام میں نہ صرف مقبولیت حاصل کی بلکہ حیرت انگیز…

کسٹم کا مشاعرہ ابن انشاؔ کراچی میں کسٹم والوں کا…

کسٹم کا مشاعرہ ابن انشاؔ کراچی میں کسٹم والوں کا مشاعرہ ہواتوشاعرلوگ آؤبھگت کےعادی دندناتے پان کھاتے،مونچھو پرتاؤدیتےزلف جاناں کی ملائیں لیتےغزلوں کے بقچےبغل میں مارکر پہنچ گئے۔ان میں سے اکثر کلاتھ ملوں کے مشاعروں کے عادی تھے۔جہاں آپ…

عظیم کولمبیئن ناول نگار گابرئیل گارسیا مارکیز کا آ…

عظیم کولمبیئن ناول نگار گابرئیل گارسیا مارکیز کا آج یوم وفات ہے، اس موقع پر مارکیز کے ہم وطن ادیب plinio apuleyo Mendoza کی کتاب " امردو کی مہک سے " ایک انتخاب احباب کی نظر : ••• جس روز اسے میکسیکو میں عورتوں کے ایک رسالے میں سب ایڈیٹر کے…