ڈیلی آرکائیو

2021-04-20

جمال احسانی کی غزلیں بکھر گیا ہے جو موتی پرونے وا…

جمال احسانی کی غزلیں بکھر گیا ہے جو موتی پرونے والا تھا وہ ہورہا ہے یہاں جو نہ ہونے والا تھا اور اب یہ چاہتا ہوں کوئی غم بٹائے مرا میں اپنی مٹی کبھی آپ ڈھونے والا تھا ترے نہ آنے سے دل بھی نہیں دکھا شاید وگرنہ کیا میں سرشام سونے والا تھا…

گزرتی عمرکے ساتھ میں جدوجہد کی لاحاصلی سے، زندگی ک…

گزرتی عمرکے ساتھ میں جدوجہد کی لاحاصلی سے، زندگی کے اس بھیانک راز سے، کسی حد تک مفاہمت کر چکا تھا۔ ۔ ۔ لیکن آج رات کھانے کے بعد اس کائنات کی بے وقعتی ایک نئی روشنی میں میرے سامنے آشکارہ ہوئی۔ کبھی میں بہت خوش ہوا کرتا تھا۔ میں دنیا کی…

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کی وفات Apr 21, 1938 ڈ…

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کی وفات Apr 21, 1938 ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ 1899ء میں انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے فلسفے میں ایم اے کا امتحان پاس کیا اور پھر تدریس کے شعبے سے وابستہ ہوئے۔ 1905ء…

نئی کتاب (ناول) : دونیم اپریل (Broken April) مصنف…

نئی کتاب (ناول) : دونیم اپریل (Broken April) مصنف: اسماعیل کادارے (Ismail Kadare) (البانیہ کا انٹرنیشنل بکر انعام یافتہ ادیب) مترجم: سید سعید نقوی (نیویارک) قیمت: 600 روپے خریداری کے لیے رابطہ کریں: 03122306716 (واٹس ایپ، کال، یا ٹیکسٹ…

( غیر مطبوعہ ) کون کہتا ہے کہ پتّھر سے برآمد ہو …

( غیر مطبوعہ ) کون کہتا ہے کہ پتّھر سے برآمد ہو گا نقـــش تو دستِ ہنر وَر سے برآمد ہو گا میں تراشوں گا مَحبت سے خد و خال اُس کے میرا ہم زاد اِسی پیکــر سے برآمد ہو گا جانے کس رنگ میں آئے گا وہ مِلنے مجھ سے جانے وہ کون سے منظر سے…

شکیل بدایونی شاعر کی وفات Apr 20, 1970 چودہویں ک…

شکیل بدایونی شاعر کی وفات Apr 20, 1970 چودہویں کا چاند ہو جیسے سینکڑوں لازوال گیتوں کے خالق معروف شاعر شکیل بدایونی کی پیدائش 3 اگست 1916 کو اتر پردیش کے ضلع بدایوں میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم بدایوں سے حاصل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لئے وہ…

پاکستان افغانستان کا ذمہ دار نہیں۔۔طاہر علی خان

پاکستان کی جانب سے افغانستان میں معاہدے اور امن کےلیے مسلسل کوششوں کے باوجود افغان حکومت نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان نے “اپنے قائم مقام” طالبان کے ذریعہ افغانستان میں بڑے دہشت گرد حملوں کا منصوبہ بنایا ہے۔ افغانستان کی خفیہ ایجنسی…

اسلام اور مغرب کے مابین مکالمہ: اہل علم کی آرا – راجہ قاسم محمود

اسلام اور مغرب کے مابین مکالمہ کے موضوع پر کچھ عرصہ قبل اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس میں پیش کردہ مقالات کو کتابی صورت میں جمع کیا گیا ہے۔ کتاب میں شامل چودہ مقالات کا مختصر تعارف قارئین کی دلچسپی کے لئے پیش ہے۔۱.اسلام اور ادیان عالم…

جنگل کے قانون کی خلاف ورزی (کتاب Homo Deus: A Brie…

جنگل کے قانون کی خلاف ورزی (کتاب Homo Deus: A Brief History of Tomorrow کے زیرِطبع اردو ترجمے سے ایک باب)مترجم : سیّد سعید نقوی (نیویارک) تیسری اچھی خبر یہ ہے کہ اب جنگیں بھی نظر نہیں آتیں۔تمام تاریخ انسان جنگوں کو لازمی سمجھتے رہے، جب…