ڈیلی آرکائیو

2021-04-24

تیسری لہر کی تباہ کاریوں کے پس منظر میں مرزا ‏غالب…

تیسری لہر کی تباہ کاریوں کے پس منظر میں مرزا ‏غالب کا جنت سے کرونا کے حوالے سے پند و نصائح سے بھرپور مکرر محبت نامہ برخوردارِ سعادت آثار، سلامت رہو۔ میں نثر کی داد اور نظم کا صلہ مانگنے نہیں آیا، مشورہ دینے آیا ہوں۔ وبا کی تیسری لہر کے…

کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے بڑی حس…

کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے بڑی حسرت سے تکتی ہیں مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتیں جو شامیں ان کی صحبت میں کٹا کرتی تھیں' اب اکثر گزر جاتی ہیں کمپیوٹر کے پردوں پر بڑی بے چین رہتی ہیں کتابیں انہیں اب نیند میں چلنے کی عادت…

ایرانی ڈاکٹر ژواگو؟کتاب پر تبصرہناول : آریا مصنف :…

ایرانی ڈاکٹر ژواگو؟کتاب پر تبصرہناول : آریا مصنف : نازانین ہوزارتبصرہ نگار : ثمین عامراردو ترجمہ(تبصرہ): ڈاکٹر صہبا جمال شاذلی (نیوزی لینڈ)آپ اپنے شیلف سے کوئی کتاب اٹھالیں اور آپ دیکھیں گے کہ سرورق پر ہی مختصر سے تعریفی کلمات لکھے مل…

وہ بہکی نگاہیں کیا کہئے وہ مہکی جوانی کیا کہئے …

وہ بہکی نگاہیں کیا کہئے وہ مہکی جوانی کیا کہئے وہ کیف میں ڈوبے لمحوں کی اب رات سہانی کیا کہئے الجھی ہوئی زلفیں خواب اثر بدمست نگاہیں وجہِ بقا دنیا سے مگر امکانِ شبِ اسرار و معانی کیا کہئے رودادِ محبت سن سن کر خود حُسن کو بھی…

ریاست کے اجزائے ترکیبی۔۔خورشید ندیم

سازش ہو یا نااہلی ‘ دونوں کے نتائج ایک ہی طرح کے ہوتے ہیں۔ریاست کے اجزائے ترکیبی، جو سیاسیات کی کتابوں میں لکھے ہیں، چار ہیں: جغرافیہ، عوام، حکومت اور خودمختاری۔ مراد ہے کہ ریاست کی متعین سرحدیں ہیں۔ جو…

~ میں خاموش ہوجانا چاہتا ہوں ~ پابلو نیرودا اب …

~ میں خاموش ہوجانا چاہتا ہوں ~ پابلو نیرودا اب وہ مُجھے سکون سے چھوڑ سکیں گے مرے نہ ہونے کی اُنھیں عادت ہوجائے گی میں اپنی آنکھیں بند کرنے لگا ہوں مُجھے فقط پانچ چیزیں چاہئیں پانچ چُنندہ جڑیں ایک تو نامختتم مُحبت ہے ... More…

سخن کو رتبہ ملا ہے میری زبان کے لیے زباں ملی ہے م…

سخن کو رتبہ ملا ہے میری زبان کے لیے زباں ملی ہے مجھے نعت کے بیاں کے لیے ازل میں جب ہوئیں تقسیم نعمتیں محسنؔ کلام ِ نعتیہ رکھا میری زباں کے لیے ... سید محمد محسن کاکوروی کا یوم وفات April 24, 1905 سید محمد محسن کاکوروی کو ’’حسانِ وقت‘‘ کے…

سوشلزم میں فوج کا سوال۔۔شاداب مرتضی

پاکستان میں فوج کے کردار کے معاملے پر سوشلسٹ لیفٹ کے ایک حلقے کی رائے یہ ہے کہ اصل مسئلہ نظام کا ہے۔ نظام بدلے گا تو ریاستی اداروں کا کردار بھی ٹھیک ہوجائے گا۔ لہذا، فوج کے کردار کا سوال ضمنی اور غیر اہم ہے۔ اس کے برعکس ہمیں فوج سے…

مداوا۔۔ستیہ پال آنند | مکالمہ

لڑکی تھی چھ  سات برس کیدُبلی ، پتلی، اَدھ مریل سیپھٹا پرانا کُرتا پہنےاک میلی سی چادر اوڑھےسوکھے بالوں، پچکے گالوںبہتی ناک سے سوں سوں کرتیسڑک کے موڑ پہدو کھمبوں کے بیچ میں اک تپّڑ سا بچھائےاکڑوں بیٹھی…