ڈیلی آرکائیو

2021-04-28

شعورِ نو عمر ہوں نہ مجھ کو متاعِ رنج و مل…

شعورِ نو عمر ہوں نہ مجھ کو متاعِ رنج و ملال دینا کہ مجھ کو آتا نہیں غموں کو خوشی کے سانچوں میں ڈھال دینا حدود میں اپنی رہ کے شاید بچا سکوں میں وجود اپنا میں ایک قطرہ ہوں مجھ کو دریا کے راستے پر نہ ڈال دینا اگر خلا میں پہنچ…

اپنی تحاریر کا خود سے ترجمہ کرنا دلچسپ عمل ہے۔ اپ…

اپنی تحاریر کا خود سے ترجمہ کرنا دلچسپ عمل ہے۔ اپنی سوچ درست انداز میں پیش کی جاسکتی ہے۔ اپنے ناول Secret Of sacred science (LOVE) کے ترجمے کی ابتدا کردی ہے۔ اس سے اک قتباس پیش خدمت ہے۔ انسان کی سب سے بڑی خصوصیت " انسان ہونا "…

بھارت میں امبیدکر کا جشن۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں آج کل قد آور دلت لیڈر اور آئین کے خالق ڈاکٹر بھیم راؤ  امبیدکر کی 125ویں سالگرہ کی تقریبات تزک و احتشام کے ساتھ منائی جا رہی ہیں۔ پچھلے دنوں پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس بھی ‘آئین اور ڈاکٹر امبیدکر کی خدمات‘ کے موضوع پر…

پنجابی غزل طارق عزیز – گناہ کیہ اے، ثواب کیہ اے گ…

پنجابی غزل طارق عزیز - گناہ کیہ اے، ثواب کیہ اے گناہ کیہ اے، ثواب کیہ اے ایہہ فیصلے دا عذاب کیہ اے میں سوچناں واں چونہوں دِناں لئی ایہہ خواہشاں دا حباب کیہ اے جے حرف اوکھے میں پڑھ نئیں سکدا تے فیر جگ دی کتاب کیہ اے... More

یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں میں بھولنے و…

یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں میں بھولنے والے کبھی تجھ کو بھی یاد آتا ہوں میں آغا حشر کا یومِ وفات April 28, 1935 آغا حشر کا اصل نام آغا محمد شاہ تھا۔ ان کے والد غنی شاہ بسلسلہ تجارت کشمیر سے بنارس آئے تھے اور وہیں آباد ہو گئے تھے۔…