ڈیلی آرکائیو

2021-05-01

عالمی منظر نامہ- ہماری تنزّلی اور تحقیر۔۔محمد خان چوہدری

نوزائیدہ ریاست پاکستان کے پہلے وزیراعظم نے ماسکو کا دورہ کینسل کر کے امریکی گروپ جوائن کرنے کی جو اینٹ رکھی،اس پر بنی ہماری خارجہ پالیسی کی عمارت اب زمین بوس ہو رہی ہے، خان لیاقت علی خان کو جو وی آئی  پی پروٹوکول لندن سے واشنگٹن…

” رحمتوں برکتوں کا مہینہ’ رحمتوں برکتوں کا مہینہ …

" رحمتوں برکتوں کا مہینہ' رحمتوں برکتوں کا مہینہ ہے یہ بے بہا نعمتوں کا خزینہ ہے یہ ہو گناہوں کا احساس ہم کو اگر اپنی بخشش کا بس اِک سفینہ ہے یہ درد ہو گر غریبوں کا دل میں اگر کتنا آسان جنّت کا زینہ ہے یہ... More

محبت کے سفر میں بے رخی سے چوٹ لگتی ہے جسے ہم پیا…

محبت کے سفر میں بے رخی سے چوٹ لگتی ہے جسے ہم پیار کرتے ہیں اسی سے چوٹ لگتی ہے ضرورت سے زیادہ گفتگو اچھی نہیں لگتی ضرورت سے زیادہ خامشی سے چوٹ لگتی ہے مجھے بے خواب راتوں سے کوئی شکوہ نہیں پھر بھی اندھیرا ڈستا ہے اور چاندنی سے چوٹ…

تحفہ۔۔۔! بڑھاپے کی تنہائی اور کم زوری میں، فکر عو…

تحفہ۔۔۔! بڑھاپے کی تنہائی اور کم زوری میں، فکر عود و لوبان کی خوشبو کی طرح پھیلتی ہے۔۔ اس نے اپنے دوست سے جو عبادت میں مشغول رہا کرتا تھا، معزرت کے انداز میں کہا : خاندان کی ضرورتوں اور حالات کے تقاضوں کے تحت میری زندگی بکھر کر رہ گئی اور…

فیض احمد فیض رقیب سے! آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی …

فیض احمد فیض رقیب سے! آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نے دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پر اس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی…

غزالی سے گیلانی تک۔۔رؤف کلاسرا

مکالمہ 18 April 2021ء یہ تحریر 814 مرتبہ دیکھی گئی۔ کروڑ سے میرے 35 سال پرانے کلاس فیلو شفیق غزالی کی کال تھی۔نام تو شفیق تھا لیکن پھر ایک ”قلبی واردات‘‘ نے اسے غزالی بھی بنا…

پہلا مرد فیمنسٹ اور جدید لبرل ازم کا خالق جان سٹورٹ مِل John Stuart Mill – ادریس آزاد

ہم فی زمانہ حقوق ِ انسانی، حقوقِ نسواں، تحفظ حیوانات، تحفظِ ماحولیات کے جس قدر بھی نعرے سنتے ہیں، جتنے قوانین اور دساتیر دیکھتےہیں اور جس قدر لبرل ازم سے ہماری واقفیت ہے اس کا زیادہ تر حصہ مِل کے فلسفہ سے نمودار ہو رہا ہے۔ جان سٹورٹ مل…

علی گڑھ کے ممتاز استاد شاعر اور علی گڑھ مسلم یونیو…

علی گڑھ کے ممتاز استاد شاعر اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق استاد ڈاکٹر معظم علی خاں صاحب بھی داغِ مفارقت دے گئے - انا للہ و انا الیہ راجعون 01 May 2021 پتھروں کے درمیاں بہتی ندی اچھی لگی جب حصار غم میں گزری زندگی اچھی لگی ایک پتھر…