ڈیلی آرکائیو

2021-05-03

قدیم عربی ادب سے ماخوذ حکایت ماخذ: جریدہ الأخبار…

قدیم عربی ادب سے ماخوذ حکایت ماخذ: جریدہ الأخبار الوسط درزی کی حکمت و نصیحت اردو ترجمہ نگار: توقیر بُھملہ ایک بوڑھا درزی اپنے کام میں مگن تھا کہ اس کا چھوٹا بیٹا دوکان میں داخل ہوا اور کہنے لگا " بابا میں نے اپنے ابتدائی قاعدے اچھی طرح…

امر جلیل کے نام۔۔انعام رانا

تم کون خدا سے بول پڑےتم کیسی زباں میں بول پڑےایسے بھی بھلا کوئی کہتا ہےکیوں یار خدا کو رکھا ہے؟اللہ اللہ کر بھیااللہ سے تو ڈر بھیااللہ سے بس ڈرتا رہپیار اسے نہ  کر بھیاباہر ڈر ہے بھوتوں کابیٹھ رہو اب گھر…

اے دلِ درد آشنا!! حسن سے رسم و راہ کر عشق ہے باعث…

اے دلِ درد آشنا!! حسن سے رسم و راہ کر عشق ہے باعثِ نجات شوق سے تو گناہ کر لطف بھی گاہ گاہ کر، ظلم بھی بے پناہ کر جیسے بھی تجھ سے ہو سکے مجھ سے مگر نباہ کر میرے سوالِ وصل پر آج وہ مجھ سے کہہ گئے تو ابھی چند روز اور ہجر میں آہ آہ کر…

کچھ نیا کرنے کی خواہش میں پرانے ہو گئے بال چاندی…

کچھ نیا کرنے کی خواہش میں پرانے ہو گئے بال چاندی ہو گئے بچے سیانے ہو گئے زندگی ہنسنے لگی پرچھائیوں کے شہر میں چاند کیا ابھرا کہ سب منظر سہانے ہو گئے ریت پر تو ٹوٹ کر برسے مگر بستی پہ کم اس نئی رُت میں تو بادل بھی دوانے ہو گئے…

موسمی آفتیں : دوڈگری کا فرق – بل گیٹس – ترجمہ: ناصر فاروق – پہلا باب (دوسرا حصہ)

تم شاید سوچ رہے ہو کہ 1.5اور 2ڈگری کا فرق کچھ زیادہ تو نہیں ہے۔ مگر ماہرین موسمیات دونوں منظر ناموں کے خاکے جاری کرچکے ہیں، اور خبر بالکل بھی اچھی نہیں ہے۔ کئی زاویوں سے، دو ڈگری کااضافہ 1.5سے محض 33فیصد زیادہ خراب صورتحال ہی نہیں ہے…

تم اتنے مصروف کیوں ہو اس امر میں یہ کیا ہے …

تم اتنے مصروف کیوں ہو اس امر میں یہ کیا ہے اور وہ کیا اچھا ہے یا برا اس بات پر دھیان دو چیزیں کیسے آپس میں مدغم ہو جاتی ہیں کیوں معلوم اور نامعلوم کے بارے میں کھوجتے ہو دیکھو ! معلوم کس طرح نا معلوم میں ضم ہوجاتا ہے…

عشقِ یوسفؑ میں دلِ زار جو یعقوبؑ ہُوا رنج پر صبر …

عشقِ یوسفؑ میں دلِ زار جو یعقوبؑ ہُوا رنج پر صبر کِیا، صورتِ ایوبؑ ہوا اے پری اس میں جو تعریفِ سلیماںؑ ہے رقم میرا دیوان بھی بلقیس کا مکتوب ہوا​ خفتگی میں جو مِری تختِ سلیماںؑ گزرا بخت بیدار ہوا، خواب گیا، خوب ہوا نقشِ حُب لکھ کے کروں…