ڈیلی آرکائیو

2021-05-04

میرے پیارے ایڈولف تم روشنی ہو جسے میں اپنی تمام عم…

میرے پیارے ایڈولف تم روشنی ہو جسے میں اپنی تمام عمر دے دوں گی ۔ میں وہ تمام جذباتی چیزیں تمہیں دے دوں گی جن کے بارے میں مجھے سکھایا گیا ہے اور ان سے میں متاثر ہوئ ہوں ۔ وہ سب کچھ میں تمہارے لئے محسوس کرتی ہوں، مجھے پہلے تو وجود کا احساس…

زوروں پہ بہت اب مری آشفتہ سری ہے یہ حال ہے خود س…

زوروں پہ بہت اب مری آشفتہ سری ہے یہ حال ہے خود سے بھی مجھے بے خبری ہے جب سے نہیں آغوش میں وہ جانِ تمنا اک سل ہے کہ ہر وقت کلیجے پہ دھری ہے ان کی جو میسر نہیں شاداب نگاہی پھولوں میں کوئی رنگ نہ سبزے میں تری ہے مانا کہ محبت کے ہیں دشوار…

*خود آگہی* وہ کیسی تاریک گھڑی تھی جب مجھ کو اح…

*خود آگہی* وہ کیسی تاریک گھڑی تھی جب مجھ کو احساس ہوا تھا میں تنہا ہوں اس دن بھی سیدھا سادہ سورج نکلا تھا شہر میں کوئی شور نہیں تھا گھر میں کوئی اور نہیں تھا اماں آٹا گوندھ رہی تھیں ابا چارپائی پر بیٹھے اونگھ رہے تھے دھیرے دھیرے…

"خاندانوں پر میرا کوئی اعتبار نہیں کیونکہ خاندان ا…

"خاندانوں پر میرا کوئی اعتبار نہیں کیونکہ خاندان ایک ایسا فریب ہے ، جسے انسانی محکومی کے لیے خصوصی طور پر تشکیل دیا گیا ہے اور دنیا میں جس نے بھی اس نظام کو مستحکم کیا ہے ، تو فقط اس مقصد کے لیے کیا ہے کہ وہ روایتوں کی آڑ میں انسان کا…

نعتِ رسول – ذکیہ غزل خدا نے آپ کا ایسا مقام رکھا …

نعتِ رسول - ذکیہ غزل خدا نے آپ کا ایسا مقام رکھا ہے لقب بھی خیر سے خیرالانام رکھا ہے خلافِ شَرّعَ کوئی کام وہ نہیں کرتے جنہوں نے آپ کے دامن کو تھام رکھا ہے جو تشنگی سے کبھی جاں بلب نہیں ہوتے تو ان کے واسطے کوثر کا جام رکھا ہے... More