ڈیلی آرکائیو

2021-06-02

ترا غرور عبادت تجھے نہ لے ڈوبے سنا ہے پڑھتا تھا …

ترا غرور عبادت تجھے نہ لے ڈوبے سنا ہے پڑھتا تھا ابلیس بھی نماز بہت .......... جوہر نظامی اب حیات رنگ و بو کا حوصلہ جاتا رہا دل گیا کیا نغمۂ ساز وفا جاتا رہا پھر جھکی تیرے تصور میں جبین بندگی پھر خیال عقدۂ روز جزا جاتا رہا ... More

"ورجینیا وولف کا خودکشی سے پہلے اپنے خاوند کے نام …

"ورجینیا وولف کا خودکشی سے پہلے اپنے خاوند کے نام چھوڑا گیا نوٹ " پیارے، مجھے لگتا ہے کہ میں دوبارہ پاگل پن کی طرف لوٹ رہی ہوں اور مجھے محسوس ہوتا ہے ہم دوبارہ اس بھیانک کرب سے نہیں گزر پائیں گے۔ میں دوبارہ اس تکلیف سے اب ابھر نہیں پاؤں…

” امن کا آخری دن ” آج کیوں شام کے اخبار کی ہر سُر…

" امن کا آخری دن " آج کیوں شام کے اخبار کی ہر سُرخی میں ایک اک لفظ بُنے جاتا ہے اُلجھے ہوئے جال وسوسے اُمڈے ہوئے چلے آتے ہیں بادل بادل کلبلاتے ہیں پڑے ذہن کے گوشوں میں خیال اب تو ہر سطر سے آنے لگی بارُود کی بُو اب تو ہر صحفے سے بےکھٹکے…

فلسطینیوں کی جاری نشل کشی اور عرب آمر بادشاہ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سچی بات یہ ہے کہ جب سے غزہ پر اسرائیلی حملے شروع ہوئے ہیں، دل بہت ہی افسردہ ہے۔ اسرائیلی جہاز و میزائل سسٹم فلسطینیوں پر ابراہہ کی طرح حملہ آور ہیں۔ طاقت کے نشے میں بدمست ہاتھی کی طرح ہر چیز کو روندنے کے…

جب درد کی شمعیں جلتی ہیں احساس کے نازک سینے میں ا…

جب درد کی شمعیں جلتی ہیں احساس کے نازک سینے میں اک حسن سا شامل ہوتا ہے پھر تنہا تنہا جینے میں کچھ لطف کی گرمی کی خاطر کچھ جانِ وفا کے صدقے میں گیسوئے الم کے سائے میں راحت سی ملی ہے پینے میں آغوشِ تمنا چھو آئیں جب زلفِ یار کی…

إبراهيم أصلان (مصری ادیب) کے اقوال سے اقتباس.. ا…

إبراهيم أصلان (مصری ادیب) کے اقوال سے اقتباس.. اردو ترجمہ توقیر بُھملہ.. میرے عزیز یہاں ہردم محبت کی باتیں کرنے والے شخص ہیں، ان سے بچ کر رہنا دراصل یہی شکاری ہیں جو گھات لگائے بیٹھے ہیں، ہمیشہ اس کا ساتھ دینا جو محبت کرتا ہو نہ کہ محض…

اندھیروں میں بھٹکنا ہے پریشانی میں رہنا ہے میں ج…

اندھیروں میں بھٹکنا ہے پریشانی میں رہنا ہے میں جگنو ہوں مجھے اک شب کی ویرانی میں رہنا ہے ابھی کچھ ضبط کا یارا مری آنکھوں میں باقی ہے ابھی اشکوں کو پلکوں کی نگہبانی میں رہنا ہے جو منظر رو بہ رو ہے دیکھ لوں اک بار جی بھر کے پھر اس کے…

تم ہی یہ کہتے ہو! ======== کہ آپ کو بارش پسند ہے…

تم ہی یہ کہتے ہو! ======== کہ آپ کو بارش پسند ہے، لیکن بارش میں چھتری استعمال کرتے ہو کہ آپ کو سورج سےمحبت ہے، لیکن چمکتی دھوپ میں سایہ ڈھونڈتے ہو کہ آپ کو ہوا پسند ہے، لیکن کھڑکیاں بند رکھتے ہو لہذا۔۔۔ مجھے ڈر لگتا ہے، جب آپ کہتے ہو…