ڈیلی آرکائیو

2021-06-03

خون کو سیاہ کرنے والی رات : فرانسیسی ادیب ڈیوڈ ڈی…

خون کو سیاہ کرنے والی رات : فرانسیسی ادیب ڈیوڈ ڈیاپ کو ان کے ناول " At Night All Blood Is Black " پر انٹرنیشنل بکر پرائز سے نوازا گیا ہے۔ ڈیاپ پہلے فرنچ ادیب ہے جنہوں نے اپنی مترجمہ کتاب پر یہ انعام جیتا ہے۔ ناول جنگ عظیم اول کے دوران…

قراردادی مسلمان اور جہادی مسلمان۔۔ثاقب اکبر

ویسے تو آج کے مضمون کو تفصیل کی ضرورت نہیں، سرخی میں جو اجمال آگیا ہے، وہی ساری داستان کہنے کو کافی ہے۔ بہرحال اس سے دل کو تشفی نہیں ہوتی، لہٰذا کچھ تو کہنا ہے۔ تو آئیے سابق اسرائیلی وزیراعظم گولڈا مئیر کی ایک بات سے آغاز…

مجھے رونا نہیں آواز بھی بھاری نہیں کرنی محبت کی ک…

مجھے رونا نہیں آواز بھی بھاری نہیں کرنی محبت کی کہانی میں اداکاری نہیں کرنی ہوا کے خوف سے لپٹا ہوا ہوں خشک ٹہنی سے کہیں جانا نہیں جانے کی تیاری نہیں کرنی تحمّل اے محبت ہجر پتھریلا علاقہ ہے تجھے اس راستے پر تیز رفتاری نہیں کرنی ہمارا دل…

نہ فاصلوں میں خلش نہ راحت ہے قربتوں میں میں جی رہ…

نہ فاصلوں میں خلش نہ راحت ہے قربتوں میں میں جی رہا ہوں عجیب بے رنگ ساعتوں میں تجھے غرض کیا کوئی بھی موضوعِ گفتگو ہو ہر اک حقیقت بدل چکی جب حکایتوں میں مری وفا کے سفر کی تکمیل ہو تو کیسے ہے تیرا محور تری ادھوری محبتوں میں…

فرانسسکو پزارو، براعظم جنوبی امریکہ کے کروڑوں افرا…

فرانسسکو پزارو، براعظم جنوبی امریکہ کے کروڑوں افراد کی نسل کشی کی بنیاد رکھنے والا ایک سپینی ڈاکو اور ایک سپینی کرنل کا حرامی بیٹا تدوین و ترتیب: ڈاکٹر احید حسن براعظم جنوبی امریکہ کی "انکا" سلطنت کا ہسپانوی یعنی سپینی فاتح یورپی ڈاکو…

ہائے رے عہدِ گذشتہ کی کرم فرمائیاں انجمن در ا…

ہائے رے عہدِ گذشتہ کی کرم فرمائیاں انجمن در انجمن ، تنہائیاں تنہائیاں عشق کو حاصل ہیں ان کی بھی کرم فرمائیاں عمر بھر کرتے رہے ہیں جو ستم آرائیاں مل کے دونوں نے مجھے رُسوائے دنیا کر دیا کچھ میری نادانیاں تھیں کچھ تری دانائیاں لفظ…