ڈیلی آرکائیو

2021-06-04

محمد حسین آزاد کا یومِ پیدائش June 05, 1830 محمد…

محمد حسین آزاد کا یومِ پیدائش June 05, 1830 محمد حسین آزاد ٭ اردو کے نامور انشا پرداز ،شاعر،نقاد، مؤرخ اور ماہر تعلیم محمد حسین آزاد 5جون 1830ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مولوی محمد باقر اردو کے پہلے اخبار نویس تسلیم کیے جاتے ہیں…

المانوی شاعر گوٸٹے کے معروف دیوان شرق و غرب کا ارد…

المانوی شاعر گوٸٹے کے معروف دیوان شرق و غرب کا اردو ترجمہ میاں غلام قادر نے بڑی محنت سے کیا ہے۔اگرچہ ترجمہ نثر میں ہے پھر بھی یہ اندازہ کرنا مشکل نہیں کہ گوٸٹے کی حافظ شیرازی کے ساتھ کس قدر گہری فکری وابستگی تھی۔ گوٸٹے کو برصغیر میں…

1949ء میں منظر عام پر آنے والا جارج آرویل کا شاہکا…

1949ء میں منظر عام پر آنے والا جارج آرویل کا شاہکار "1984" مستقبل پر لکھے جانے والے چند بہترین ناولوں میں سے ایک ہے. ناول "1984" اوشیانا کی برسر اقتدار "پارٹی" کے متوسط طبقے کے ایک رکن ونسٹن سمتھ کی کہانی ہے جو ٹیلی سکرین کی صورت ہر…

میں لب کشا نہیں ہوں اور محوِ التجا ہوں​ میں محفلِ…

میں لب کشا نہیں ہوں اور محوِ التجا ہوں​ میں محفلِ حرم کے آداب جانتا ہوں​ ​ جو ہیں خدا کے پیارے میں ان کو چاہتا ہوں​ اُن کو اگر نہ چاہوں تو اور کس کو چاہوں​ ​ ایسا کوئی مسافر شاید کہیں نہ ہوگا​ دیکھے بغیر اپنی منزل سے آشنا ہوں​ ​ کوئی تو…

کوئلہ۔۔سیف الرحمن ادیؔب/مختصر کہانی – مکالمہمکالمہ

“چھوٹا” لائبریری میں کھڑا کسی کتاب کی ورق گردانی کر رہا تھا۔اس نے دس صفحے الٹے،میں نے دیکھا اس کے ہاتھ پر سیاہ نقطہ لگا ہوا تھا۔پھر اس نے مزید پچاس صفحے پلٹے،اس کی انگلی کالی ہو گئی تھی۔تھوڑی دیر بعدوہ سو…

ہمارے ملک ہندوستان کی نومولود ریاست تلنگانہ میں گذ…

ہمارے ملک ہندوستان کی نومولود ریاست تلنگانہ میں گذشتہ ایک ماہ سے جاری لاک ڈائون کے باعث طبیعت میں انتہائی سستی آنے لگی تھی کہ اچانک ہی ریاستی حکومت کی جانب سے دن کے چھ گھنٹوں تک لاک ڈائون میں نرمی دینے کا اعلان کیا گیا جس کا فائدہ اٹھاتے…

جنونِ شوقِ محبت کی آگہی دینا خودی بھی جس پہ …

جنونِ شوقِ محبت کی آگہی دینا خودی بھی جس پہ ہو قرباں وہ بیخودی دینا نہ شور چاہئے دریا کی تُند موجوں کا مرے لہو کو سمندر کی چاندنی دینا تو دے، نہ دے مرے لب کو شگفتگی گل کی جو دے سکے تو شگوفے کی بے کلی دینا شناخت جس سے…