ڈیلی آرکائیو

2021-06-12

میرؔ دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی اللہ اللہ رے طب…

میرؔ دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی اللہ اللہ رے طبیعت کی روانی اس کی خاطر بادیہ سے دیر میں جاوے گی کہیں خاک مانند بگولے کے اڑانی اس کی ایک ہے عہد میں اپنے وہ پراگندہ مزاج اپنی آنکھوں میں نہ آیا کوئی ثانی اس کی مینہ تو بوچھار کا دیکھا…

کسی کی شامِ سادگی سحر کا رنگ پا گئی صبا کے پاؤں…

کسی کی شامِ سادگی سحر کا رنگ پا گئی صبا کے پاؤں تھک گئے مگر بہار آ گئی چمن کی جشن گاہ میں اداسیاں بھی کم نہ تھیں چلی جو کوئی شمعِ گل کلی کا دل بجھا گئی بتانِ رنگ رنگ سے بھرے تھے بت کدے مگر تیری ادائے سادگی مری نظر کو بھا گئی…

نوازشریف اور شہباز شریف۔۔خورشید ندیم

سیاست کا معاملہ عجیب ہے۔اس کی گرمی ٔبازار کسی رومان کے دم سے ہے۔اس کی گزر گاہ مگرحقائق کی سرزمین ہے۔سنگلاخ‘ویران اوربے آب و گیاہ۔یہاں جسم و جاں کا تعلق قائم رکھنے کیلئے کبھی کسی سائبان کی ضرورت پڑتی ہے اور خشک لب کبھی کسی کنویں…

چراغ ہوں کب سے جل رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے…

چراغ ہوں کب سے جل رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے جو بجھ گیا تو سحر نما ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے وہ بات جو آپ کہہ نہ پائے مری غزل میں بیاں ہوئی ہے میں آپ کا حرف مدعا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے غبار ہوں آپ چاہے غازہ بنائیں یا زیر…

تم نے محسوس کہاں میری ضرورت کی ہے میرے جذبوں کی ک…

تم نے محسوس کہاں میری ضرورت کی ہے میرے جذبوں کی کہاں تم نے حمایت کی ہے حال پوچھا نہ کسی نے میرے آنسو پونچھے کیا کسی سے بھی نہیں میں نے محبت کی ہے خوش تھی میں چھوٹے سے گھر میں بھی تِرے پیار کے ساتھ میں نے کب تجھ سے کسی محل کی چاہت کی ہے…

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تما…

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے .. خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ کا یومِ ولادت June 12, 1884 نام *خواجہ عزیز الحسن غوری*، تخلص *مجذوبؔ* ۔ تاریخی نام *مرغوب احمد* ۔ *۱۲؍جون ۱۸۸۴ء کو ادرئی ، ضلع جالوں (یوپی)* میں…

مثالِ غنچہ و شبنم اُداس رہتے ہیں چمن کی گود میں ب…

مثالِ غنچہ و شبنم اُداس رہتے ہیں چمن کی گود میں بھی ہم اداس رہتے ہیں ہوا ہی ایسی چلی ہے کہ جی بحال نہیں وگرنہ ہم تو بہت کم اُداس رہتے ہیں عجیب حسن ہے اس عنبریں اداسی میں کسی کے گیسوئے برہم اداس رہتے ہیں عدمؔ وہ لوگ اداسی سے جن کو رغبت ہو…

اس طرح جرم محبت کی سزا دیتے ہیں وہ جسے اپنا سمجھ…

اس طرح جرم محبت کی سزا دیتے ہیں وہ جسے اپنا سمجھتے ہیں مٹا دیتے ہیں ... ہندوستان کی مشترکہ گنگا جمنی تہذیب کے علمبرداروں میں شمار اردو دنیا کے اہم نامور مشہور و معروف بزرگ شاعر” گلزارؔ دہلوی کا یومِ وفات 12؍جون 2020 *نام پنڈت آنند موہن…

دور اتنے ہیں کہ پرواز نظر ہے بے بس پاس اتنے ہیں ک…

دور اتنے ہیں کہ پرواز نظر ہے بے بس پاس اتنے ہیں کہ رہتے ہیں رگ جاں کے قریب محمد اظہر وارثی کا یومِ وفات June 12, 1969 حکیم محمد اظہر وارثی کی پیدائش 1905ء میں شہر بہرائچ کے مشہور حکیم و روہانی بزرگ حکیم محمد مظہر وارثی کے گھر میں ہوئی۔…