ڈیلی آرکائیو

2021-06-20

٭ اولیاء کی سرزمین ملتان سے تین اشعار٭ دریائے تند…

٭ اولیاء کی سرزمین ملتان سے تین اشعار٭ دریائے تند وتیز کی جولانیوں سے پوچھ میرا مزاج بہتے ہوئے پانیوں سے پوچھ اُس نے بنا لیے ہیں محلات کس طرح؟ آ، میرے گھر کی بے سرو سامانیوں سے پوچھ ہے پانچ پانیوں کا ادب اس زمین میں شعر و سخن کے ذائقے…

آتمان۔۔ مختار پارس – مکالمہمکالمہ

مجھے وہ درخت بہت پسند تھا۔ اس کی چھاؤں ٹھنڈی تھی اور اس پر بہت سے پرندے بولتے تھے۔ ایک دن وہ درخت کاٹ دیا گیا۔ جب وہ درخت کاٹا جا رہا تھا تو میں نے منہ پھیر لیا ۔ وہ درخت میرا نہیں تھا۔ پھر بھی مجھے اس کے…

فیض ہم تو مجبورِ وفا ہیں ۔ فیض احمد فیض ہم تو مجب…

فیض ہم تو مجبورِ وفا ہیں ۔ فیض احمد فیض ہم تو مجبورِ وفا ہیں​ تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارضِ وطن​ جو ترے عارضِ بے رنگ کو گلنار کرے ​ کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہو گا​ کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گلزار کریں ​ تیرے ایوانوں میں پرزے ہوے…

سر فروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور…

سر فروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے .... سر فروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے 20؍ جون 1978* بسملؔ عظیم آبادی صاحب کا یومِ وفات *بسملؔ عظیم آبادی* کا اصلی نام *سیّد…

کیا امام خمینیؒ کشمیری تھے؟(2)۔۔ثاقب اکبر

امام خمینیؒ کے جد اعلیٰ سید حیدر موسوی کشمیر میںسید حیدر موسوی 776ھ میں کشمیر کے لیے روانہ ہوئے۔ وہ ماں باپ دونوں کی طرف سے حسینی سید تھے۔ جس زمانے میں سید حیدر کشمیر پہنچے، اس زمانے میں وہاں سلطان شہاب الدین شاہ میری کی حکومت تھی۔…

ہجر ناظم علی خان کا یومِ وفات 20 June 1914 نواب…

ہجر ناظم علی خان کا یومِ وفات 20 June 1914 نواب ناظم علی خاں نام تھا اور ہجرؔ تخلص ۔شاہجہان پور کے رہنے والے تھے اور داغؔ کے شاگرد تھے۔داغ دہلوی کے شاگرد ، کم عمری میں وفات پائی .. کچھ خبر ہے تجھے او چین سے سونے والے رات بھر کون تری یاد…

ایک بار میں ساحری بھی کرکے دیکھوں کیا فرق ہے شاعر…

ایک بار میں ساحری بھی کرکے دیکھوں کیا فرق ہے شاعری بھی کرکے دیکھوں تصویروں میں اشعار کہے ہیں میں نے شعروں میں مصوری بھی کرکے دیکھوں صادقین کا یومِ پیدائش June 20, 1930 پاکستان کے نامور مصور صادقین کا پورا نام سید صادقین حسین نقوی تھا اور…

پچاس سال بعد۔۔محمد اظہار الحق

مکالمہ 7 June 2021ء یہ تحریر 896 مرتبہ دیکھی گئی۔ پچاس سال بعد میرا سب سے بڑا نواسا، جو اب چودہ برس کا ہے، چونسٹھ سال کا ہو گا۔ سب سے چھوٹا پوتا، جو بیرون ملک ہے، ترپن یا…

غزل کے پردے میں بے پردہ خواہشیں لکھنا نہ آیا ہم…

غزل کے پردے میں بے پردہ خواہشیں لکھنا نہ آیا ہم کو برہنہ گزارشیں لکھنا ترے جہاں میں ہوں بے سایہ ابر کی صورت مرے نصیب میں بے ابر بارشیں لکھنا حساب- درد تو یوں سب مری نگاہ میں ہے جو مجھ پہ ہو نہ سکیں وہ نوازشیں لکھنا خراشیں چہرے…

چاک دامنی میں تو اتنا جانتا ہوں کہ اپنی چاک دامنی…

چاک دامنی میں تو اتنا جانتا ہوں کہ اپنی چاک دامنی پر جب اور جہاں ہنسنے کو جی چاہا، ہنس دیا اور اب اگر آپ کو بھی اس ہنسی میں شامل کر لیا تو اس کو اپنی خوش قسمتی تصور کروںگا۔ . میرا یہ دعوی نہیں کہ ہنسنے سے سفید بال کالے ہو جاتے ہیں۔ اتنا…