ڈیلی آرکائیو

2021-06-21

ملتی مدت میں ہے اور پل میں ہنسی جاتی ہے زندگی یو…

ملتی مدت میں ہے اور پل میں ہنسی جاتی ہے زندگی یوں ہی کٹی یوں ہی کٹی جاتی ہے اپنی چادر میں اسے کھینچ لیا، لپٹے رہے چاندنی یوں ہی چھوئی یوں ہی چھوئی جاتی ہے بھیگی آنکھوں سے کبھی بھیگے لبوں سے ہو کر شاعری یوں ہی بہی یوں ہی…

ریلوے بچانے کا ایک ہی طریقہ ہے۔۔آصف محمود

ریلوے کے تازہ حادثے نے دکھی تو کیا ہی ہے لیکن اس سے بڑا دکھ یہ ہے کہ اب ہمارے پاس کچھ نیا کہنے کو بھی نہیں رہا۔ دائروں کا وہی سفر ہے اور وہی تعفن بھری مسافتیں۔ میں نے ابھی ٹی وی نے نہیں دیکھا ، کسی اخبار…

پڑھتا تھا میں نماز سمجھ کر اسے رشیدؔ پھر یوں ہوا …

پڑھتا تھا میں نماز سمجھ کر اسے رشیدؔ پھر یوں ہوا کہ مجھ سے قضا ہو گیا وہ شخص .. رشیدؔ قیصرانی کا یومِ وفات 21؍جون 2010 رشید_قیصرانی کا پورا نام سردار_رشید_احمد تھا۔ آپ 13؍دسمبر 1930ء کو تونسہ شریف کے علاقے کوٹ قیصرانی میں پیدا ھوئے۔…

اس سے پہلے کہ مجھے وقت علیحدہ رکھ دے میرے ہونٹوں …

اس سے پہلے کہ مجھے وقت علیحدہ رکھ دے میرے ہونٹوں پہ مرے نام کا بوسہ رکھ دے حلق سے اب تو اترتا نہیں اشکوں کا نمک اب کسی اور کی گردن پہ یہ دنیا رکھ دے روشنی اپنی شباہت ہی بھلا دے نہ کہیں اپنے سورج کے سرہانے مرا سایہ رکھ دے تو کہاں لے کے…

عالمی یومِ والد کے موقع پر پیش ہے ندا فاضلی کی ایک…

عالمی یومِ والد کے موقع پر پیش ہے ندا فاضلی کی ایک جذباتی نظم *والد کی وفات پر* *ندا فاضلی* تمہاری قبر پر میں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا مجھے معلوم تھا تم مر نہیں سکتے تمہاری موت کی سچی خبر جس نے اڑائی تھی وہ جھوٹا تھا وہ تم کب تھے ...…

٭ اولیاء کی سرزمین ملتان سے تین اشعار٭ دریائے تند…

٭ اولیاء کی سرزمین ملتان سے تین اشعار٭ دریائے تند وتیز کی جولانیوں سے پوچھ میرا مزاج بہتے ہوئے پانیوں سے پوچھ اُس نے بنا لیے ہیں محلات کس طرح؟ آ، میرے گھر کی بے سرو سامانیوں سے پوچھ ہے پانچ پانیوں کا ادب اس زمین میں شعر و سخن کے ذائقے…