ڈیلی آرکائیو

2021-06-21

مساجد کی ویرانی اچھی لگتی ہے۔۔ذیشان نور خلجی

اندرون شہر کی جامع مسجد سے جمعہ ادا کر کے نکلے تو بیٹی نے سوال کیا کہ اب مسجد میں نمازی کم کیوں ہوتے ہیں اور میرے بولنے سے پہلے ہی بیٹے نے جواب دیا کہ پہلے رمضان تھا اس لئے مسجد میں رش ہوا کرتا تھا، بعد رمضان ایسی ہی ویرانیاں…