ڈیلی آرکائیو

2021-06-27

زندہ ہیں ایسے شہر میں اور کمال کیا کریں۔۔سید مہدی بخاری

دہشت گردی کئی طرح کی ہو سکتی ہے۔ سیاسی دہشت گردی جو سیاسی جماعتوں کی غلط پالیسیوں اور دھمکیوں سے جنم لیتی ہے۔ معاشی دہشت گردی جو بجٹ کی صورت عوام کا خون چوستی ہے ( آج ایک اور وفاقی بجٹ پیش ہو رہا ہے)۔ سماجی و معاشرتی دہشت گردی جو…

کتھا چچار جنموں کی‘‘ کا نیا روپ’’​/قسط2۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

گاؤں کے باہر مولے والی بنھ (باندھ۔ قدرتی جھیل)1939 گاؤں کے باہر مائی مُولے والی بنھ (پانی کے باندھ کا پنجابی لفظ)۔ ایک جھیل ہے جس میں آبی پرندے تیرتے ہیں۔ میں کنارے کے ایک پتھر پر پانی میں پاؤں لٹکائے…

پنشن ۔۔اقتدار جاوید – مکالمہمکالمہ

آج پھر وہ دن آ گیا تھا جو مہینے میں ایک بار آتا تھا مگر اُس کو اگلے پورے مہینے تک کے لیے پریشان کیے رکھتا تھا۔ پنشن کا دن! پنشن وصول کرنے کا دن اور پنشن وصول کرنے کے لیے زندہ ہونے کا ثبوت دینے کا دن! وہ…

یادوں کے جھروکے سے-احمد ندیم قاسمی۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

میں پہلے اپنی کئی تحریروں میں دو سینئر قلمکاروں سے اپنے تعلقات کا ذکر کر چکا ہوں۔ احمد ندیم قاسمی اور ڈاکٹر وزیر آغا دونوں عمر میں اور اپنے ادبی قد کاٹھ میں مجھ سے بڑے تھے۔ صرف بڑے ہی نہیں تھے، بہت بڑے تھے۔ البتہ مجھ سے ان کا سلوک…

چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی۔۔سید مہدی بخاری

انسان کی ذات بہت گورکھ دھندہ ہے۔ زمان و مکان کی زنجیر سے وابستہ زندگی کے بحرِ بیکراں میں غوطے کھاتا سفر طے کرتا جاتا ہے۔ وقت کی رفتار کبھی دھیمی تو کبھی ایک دم تیز گام ریل جیسی دوڑنے لگتی ہے۔ میں نے اتنا ہی سفر کیا ہے جتنا پیروں…

دوطرفہ جنگی بیانیہ کا اختتام قریب ہے؟۔۔اسلم اعوان

افغانیوں کی قسمت ایک بار پھر تغیرپذیر عوامل کی ٹھوکر سے ناقابل ِ یقین تبدیلیوں سے ہم آغوش ہونے والی ہے، تاہم یہ پالیسی شفٹ کچھ ایسے سوالات کو جنم ضرور دے گی جو وہاں کے جمود پرور معاشرے کے ذہنی ارتقاءکا زینہ بن سکتے ہیں،اس وقت افغان…