ڈیلی آرکائیو

2021-07-02

عدالت سے ماورا گرفتاری | Khabrain Group Pakistan

مقصوداحمد بٹآئین ِ پاکستان انتظامیہ کو عدالت سے وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی اجازت نہیں دیتا، اور ہونا بھی یہی چاہیے ورنہ سارا نظام ِ زندگی تلپٹ ہو جائے گا۔لیکن فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اپنے اچھوتے قوانین بنائے ہوئے ہیں اور ہر سال

بابا ڈورا۔۔محمد خان چوہدری – مکالمہمکالمہ

میر سلطان کا باپ راجہ شیر زمان شہر کا متمول زمیندار ، کامیاب سوداگر اور معزز شخصیت تھا۔قوت ِ ارادی اتنی مضبوط کہ بڑی سے بڑی مصیبت اسکے چہرے پر شکن نہ لاتی، نہ کوئی  خوشی اسکے ہونٹوں پر ہلکی سی مسکان سے زیادہ تاثر دیتی، مشکل فیصلے بھی…

پاکستان میں کم ہو تی ہو ئی اندرونی اور بیرونی سرمایہ کاری

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ورثے میں بہت سے چیلنجز ملے فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کا پاکستان نہ آنا ایک نہایت ہی تشویشناک بات ہے اس بات میں کو ئی شک نہیں ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ورثے میں بہت سے چیلنجز ملے اور

شفیق خلشؔ غَرض کسے کہ یہ سر تاجدار ہو کہ نہ ہو …

شفیق خلشؔ غَرض کسے کہ یہ سر تاجدار ہو کہ نہ ہو کریں گے اُن سے، اُنھیں ہم سے پیار ہو کہ نہ ہو مچلتے رہنے کی عادت بُری ہے دِل کو مِرے ہر اچھّی چیز پہ، کچھ اِختیار ہو کہ نہ ہو کہیں گے مُنہ پہ، رَویّوں کا اُن کے اُن سےضرور! نتیجہ اس…

کیا عراق سے امریکا کے ذلت آمیز انخلا کے دن آ پہنچے ہیں؟۔۔سید ثاقب اکبر

3 جنوری 2020ء کی صبح بغداد ائیرپورٹ سے نکلتے ہوئے ایران اور عراق کے دو محبوب کمانڈروں اور ان کے ساتھیوں کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایما پر شہادت کے بعد ایران نے اپنے انداز سے انتقام لینے کا اعلان کیا اور…

آدھا ادھورا شخص۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

آدھا ادھورا شخصbi-polarیعنی دو متضاد شخصیتوں میں منقسم ایک مریض کا قصہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارا روز کا معمول تھا، سونے سے پہلےباتیں کرنے اور جھگڑنے کاگلے شکوے کہ جن میں اگلی پچھلیساری باتیں یاد کر کے روتے…

پاکستان میں کم ہو تی ہو ئی اندرونی اور بیرونی سرمایہ کاری

ملک منظور احمداس بات میں کو ئی شک نہیں ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ورثے میں بہت سے چیلنجز ملے اور ان چیلنجز میں پاکستان کی ایک تباہ حال معیشت سمیت دیگر کئی مسائل تھے،اور اسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاکستان تحریک