ڈیلی آرکائیو

2021-07-04

مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے

حکومت کے 3سال بعد بھی ہمیں وہ مضبوط سسٹم نظر آرہا ہے نہ قانون کی پاسداری  معاشرہ کے  ناسوروں کو مارنا ہی بہتر ہے ورنہ قانونی پیچیدگیوں کے باعث بچ جاتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے وزیر اعظم بننے سے پہلے قوم سے جو اہم…

دل کے زخم جلتے ہیں دل کے زخم جلنے دو ہم کو ٹھوکر…

دل کے زخم جلتے ہیں دل کے زخم جلنے دو ہم کو ٹھوکریں کھا کر آپ ہی سنبھلنے دو روشنی فصیلوں کو توڑ کر بھی آئے گی رات کی سیاہی کو کروٹیں بدلنے دو سائباں کی خواہش میں اک سفر ہوں صحرا کا جسم و جاں پگھلتے ہیں جسم و جاں پگھلنے دو پتھروں کی…

افغانستان سے نکلتا شکست خوردہ امریکہ اور بدلتے حالات۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

خطے کے حالات بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ ڈیموکریٹس جنگ کی معیشت کے کچھ زیادہ ہی قائل ہیں، وہ زبان سے امن اور انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں مگر دیگر اقوام پر اکثر حملے انہی کے ادوار حکومت میں ہوئے ہیں۔…

دو افسانچے۔۔جنید جاذب – مکالمہمکالمہ

ملاقات دونوں پورا ہفتہ  اتنے مصروف رہتے تھے کہ ایک  ہی چھت کے نیچے ہوتے ہوئے بھی ملاقات سرسری اور روا  روی میں ہی ہوتی ۔ اس ویک اینڈ پہ انھوں نے  کہیں باہر ملنے کا فیصلہ کیا۔ دونوں تقریباً ایک ہی وقت پر ریزورٹ پہنچ گئے  ،یوں کسی کو  …

نزاکت محبت کا غم کھا رہی ہے محبت محبت ہوئی جا رہی…

نزاکت محبت کا غم کھا رہی ہے محبت محبت ہوئی جا رہی ہے تمہاری نظر کے حسیں مے کدوں میں عروسِ خرابات اٹھلا رہی ہے نظر کیا لڑی ایک خنداں نظر سے جوانی تبسم بنی جا رہی ہے تصور کے ہاتھوں میں دے کر کھلونے جوانی محبت کو بہلا رہی ہے…

ہم قرضے معاف کروانا اعزاز سمجھتے ہیں

یہاں کے غریب بالواسطہ یا بلا واسطہ امیروں سے زیادہ ٹیکس دیتے ہیں پاکستانی معیشت میں 26کھرب60ارب اشرافیہ کی مراعات پر خرچ ہوجاتے ہیں تحریک انصاف کی حکومت کا مسلسل تیسرا بجٹ ہے جو قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے پیش

دوسری شادی۔۔( قسط1)محمد اقبال دیوان

ہمارے دیوان صاحب کی یہ کہانی ان کے علاقے کے سنے سنائے واقعات پر مبنی ہے۔یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب آزادی کا سورج بطن گیتی سے طلوع ہونے کو تھا اور نقل مکانی زور پکڑ رہی تھی۔امید ہے اس کا بیانیہ خاک اور خون میں لتھڑا ہونے کے باوجود ایک…