ڈیلی آرکائیو

2021-07-05

مسلح تنازعات اور بچے | Khabrain Group Pakistan

روہیل اکبرگزشتہ 60 سے 70 برس میں کوئی قوم مشکلات سے گزری ہے تو وہ مسلم امہ ہے جس کی لاکھوں جانیں عالمی طاقتوں کی دشمنی میں قربان ہوئیں دنیا کے فورمز اس وقت اقتدار سے عاری اور اپنے مفادات، خواہشات اور ضروریات کی بنیاد پر اکٹھا

اے سنگ راہ آبلہ پائی نہ دے مجھے ایسا نہ ہو کہ را…

اے سنگ راہ آبلہ پائی نہ دے مجھے ایسا نہ ہو کہ راہ سجھائی نہ دے مجھے .. یوم پیدائش زرینہ ثانی 05 جولائی 1936 ڈاکٹر زرینہ ثانی کی پیدائش 5 جولائی 1936ء کو ناگپور شہر میں ہوئی تھی۔انہوں نے اپنی میٹرک تک کی تعلیم گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول…

سب سے بڑا اداکار۔۔رؤف کلاسرا

مکالمہ 25 June 2021ء یہ تحریر 1055 مرتبہ دیکھی گئی۔ کیا سیاست، حکمران اور حکمرانی سب اداکاری کا نام ہے؟ جو بڑا ایکٹر ہے وی ٹاپ پر پہنچ سکتا ہے؟ دنیا بھر کے سیاستدانوں اور…

کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئے وہ سو گیا ہے …

کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئے وہ سو گیا ہے مجھے خواب سے جگاتے ہوئے دیے کی لو سے چھلکتا ہے اس کے حسن کا عکس سنگھار کرتے ہوئے آئینہ سجاتے ہوئے اب اس جگہ سے کئی راستے نکلتے ہیں میں گم ہوا تھا جہاں راستہ بتاتے ہوئے پکارتے ہیں انہیں…

فنانس بل 2021 اور تاجر برادری کی شکایات

محمدنعیم قریشیہر چند کہ مجموعی طور پر بزنس کمیونٹی کی طرف سے موجودہ بجٹ کو خوب پذیرائی ملی ہے اور یقینا ان کی بہت سی تجاویز کو بجٹ کا حصہ بنایا گیا ہے، لیکن ہمیشہ کی طرح سرکاری بابوؤں نے اپنی روایت کے مطابق کہیں نہ کہیں اسے

محبت مسکراتی جا رہی ہے تمہاری یاد آتی جا …

محبت مسکراتی جا رہی ہے تمہاری یاد آتی جا رہی ہے تمہاری مسکراہٹ یوں ہے جیسے صبا غنچے کھلاتی جا رہی ہے تمہاری دلبرانہ بے وفائی مری ہستی بناتی جا رہی ہے وہ جیسے جیسے کھلتے جا رہے ہیں بہار آنچل اٹھاتی جا رہی ہے... More…

مداخلت کون کرتا ہے – پاکستان یا افغانستان؟۔۔رانا اظہر کمال

جب بھی افغانستان کا مسئلہ زیرِ  بحث آتا ہے، ہمارے قوم پرست اور دانشور یہی رونا روتے نظر آتے ہیں کہ پاکستان کی طرف سے افغانستان میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔ کہنے اور سننے میں تو یہ نہایت مناسب بات ہے لیکن کیا اس کا حقیقت سے بھی…

رات کی رانی۔۔فیصل فارانی – مکالمہمکالمہ

ہجر کے اندھیرے میںچشمِ تر کے گھیرے میںیاد کے سبھی جگنوٹمٹماتے رہتے ہیںآنکھ میں کئی لمحےجگمگاتے رہتے ہیںرات یوں مہکتی ہےجیسے رات کی رانیچاندنی میں اِٹھلائےشبنمی سی ٹھنڈک کوخوشبوؤں میں نہلائےاور تمھاری…

میں کون ہوں؟ | Khabrain Group Pakistan

شفقت اللہ مشتاقایک دفعہ کچھ صحافی دوست میرے پاس تشریف لائے اور کہنے لگے کہ آپ کسی وقت کچھ اپنے بارے میں بھی قلمبند کریں۔ مجھے آئیڈیا بہت اچھا لگا۔میں نے سچا اس سے پہلے کہ لوگ میرے بارے میں لکھنا شروع کر دیں اور میرا کچا چٹھا

ایف اے ٹی ایف ہی نہیں پورا ورلڈ آرڈر ہی منافقانہ ہے۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

چند سال پہلے کی بات ہے، بین الاقوامی یونیورسٹی میں قانون سے متعلق ایک کورس میں شریک تھے، جس میں بین الاقوامی اداروں کا تعارف اور ان کے کام کرنے کا طریقہ کار سمجھایا جا رہا تھا۔ پروفیسر آتے اور ان اداروں…