ڈیلی آرکائیو

2021-07-08

کتنے موسم سرگرداں تھے مجھ سے ہاتھ ملانے میں میں …

کتنے موسم سرگرداں تھے مجھ سے ہاتھ ملانے میں میں نے شاید دیر لگا دی خود سے باہر آنے میں ایک نگاہ کا سناٹا ہے اک آواز کا بنجر پن میں کتنا تنہا بیٹھا ہوں قربت کے ویرانے میں آج اس پھول کی خوشبو مجھ میں پیہم شور مچاتی ہے جس نے بے حد عجلت…

بلاول بھٹو کے ملتان کے مخدوم پر وار؟

خضر کلاسرابلاول بھٹو زرداری کدھر ہیں؟ میدان میں آئیں اور بات کریں،بلاول صاحب کہاں چلے گئے،آج جائیں آج جائیں، وغیرہ وغیرہ۔ پریس گیلری میں بیٹھے صحافی اس بات کو نوٹ کررہے تھے کہ تحریک انصاف کا مرکزی لیڈر و وزیرخارجہ شاہ محمود

دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سے کم…

دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سے کمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے بے تابی کچھ اور بڑھا دی ایک جھلک دکھلا دینے سے پیاس بجھے کیسے صحرا کی دو بوندیں برسا دینے سے ہنستی آنکھیں لہو رلائیں کھلتے گل چہرے مرجھائیں کیا…

مسلم معاشرہ اور جنسی انحراف کے پرانے اور نئے رجحانات۔۔محمد عمار خان ناصر

مذہبی راہ نماؤں کے جنسی بداخلاقی میں ملوث ہونے کے واقعات گذشتہ کچھ عرصے سے ایک تسلسل کے ساتھ سامنے آ رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں ایسے ہی ایک واقعے نے غیر معمولی توجہ حاصل کی اور اس کی سنگینی کے باعث معاشرے کے کم وبیش تمام طبقات اس کی مذمت…

امریکن یوم آزادی : نیو لبرل سامراج کا اغواشدہ تہوار – پروفیسر ڈوگن

4 جولائی کو امریکہ میں یوم آزادی منایا جاتا ہے۔ یہ دن بظاہر انٹی امپیرل ازم اور انٹی برطانیہ ہے۔ یہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کے لوگوں کی تقدیر اور آزادی کی علامات پر غور کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ یہ دن درحقیقت یوم آزادی کے…

قومی سیاست اور عالمی حالات کا تناظر۔۔اسلم اعوان

پیپلزپارٹی کی علیحدگی کے باعث اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک کی رفتار عمل کو لگنے والی بریک سے جس قسم کا سیاسی خلاءپیدا ہوا،اسے پُرکرنے کی کوشش ابھی تک باآور نہیں ہو سکی اوراپنی تمام تر مساعی کے باوجود فی الحال سویلین بالادستی کی خاطر…

قدم اُس راہ میں رکھا ہے برباد ِ تمنا نے جہاں کی س…

قدم اُس راہ میں رکھا ہے برباد ِ تمنا نے جہاں کی سرزمیں بھی آسماں معلوم ہوتی ہے ... شور علیگ کی وفات July 08, 1992 منظور حسین نام اور شور تخلص تھا۔۱۵؍ دسمبر ۱۹۱۶ء کو امراوتی (سی۔پی) بھارت میں پید اہوئے۔ میٹرک سے لے کر ایم اے اور ایل ایل بی…

شہنشاہ ظرافت دلاور فگار کی پیدائش Jul 08, 1913 د…

شہنشاہ ظرافت دلاور فگار کی پیدائش Jul 08, 1913 دلاور حسین المتخلص فگار 8 جولائی 1929 کو ہندوستان کے سب سے بڑے صوبے اتر پردیش (یو پی) کے مشہور و معروف مردم خیز قصبے بدایوں میں پیدا ہوئے، فگار صاحب نے شعر گوئی کا آغاز 14 برس کی عمر میں 1942…

فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ، ہم بھی بے بس نہیں، ب…

فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ، ہم بھی بے بس نہیں، بے سہارا نہیں خود اُنھی کو پُکاریں گے ہم دُور سے ، راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے ... پروفيسر اقبالؔ عظیم کا یومِ ولادت 08؍جولائی 1913 نام اقبال عظیم اور اقبالؔ تخلص تھا۔ 08؍جولائی…